سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوئے وقت کی یادیں نہ جانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان...
ہوتے ہیں لوگ😒
-

ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے ۔ ۔ اتنا تو نظر آئے کہ بــــــس
"گزارہ" ہوجائے۔۔🙂🖤
تیرا جنت میں ساتھ مانگا ہے یہ دنیا تو محض فانی ہے1
وہ میرے دل کا پسندیدہ شخص اسکے زکر پہ میری روح بھی مسکراتی ...
ھے
مرد کے ہاتھ میں اِتنی گِرفت تو ہونی چاہیے کہ وہ اپنی مٙن پسند عورت کا ہاتھ...
سارے زمانے کے سامنے دلیری سے تھام سکے۔ 🙄
تراش لوں خود کو اس قدر جہاں میں، کہ پانے والے کو ناز رہے، اور کھونے والے کو...
افسوس۔۔
Good night 😘😴
سنو جاناں تمھارا کہہ دینا ، " تمھارا ہوں "❤️ میرے لیے دنیا کے خوبصورت ترین...
الفاظ ہیں
خدا کرے کبھی اداسی چھو کر بھی نہ گزرے تیرے چہرے کو میری دعا ہے کہ میں جب...
بھی تجھے دیکھوں ہنستے ہوئے دیکھوں
اور جب میں کبھی ناراض ہو جاؤں
تو گجرے دے کر مجھے منا لیا کرنا... 🥀🖤
کُچھ چیزیں ہماری نہیں ہوتیں
اور ہم یہ بات جانتے بھی ہیں
مگر وہ ہمیں اپنی...
سی لگتی ہیں🥀✨
ملکیت کا احساس تب شدید ترین ہوتا ہے جب کوئی دوسرا اس چیز کا دعویدار بن جاتا ہے🥀✨ 🥀🖤
Shekway bary izaatdar hoty ha,
Sb k sath nhi hoty ,
Or sb k saMny bhi nhi hoty
اچھے وقتوں کی اک خوشی تم ہو میں برے وقت کا ' دلاسہ ' ہوں تم کسی اور... MORE▼
کی محبّت ہو میں کسی اور کا _ اثاثہ ہوں🥀🖤
