میرا اس سے عشق یہی ھے کہ! 🔥
جب وہ جائز اور حق بن کر میرے دسترس میں آئے گا ناں
تو شکرانے کے طور پر نماز میں میرا خلوص اور بڑھ جائے گا
"♥️🌾 -
تین لفظوں کا عشق رہنے دیجئے..
. چار لفظوں کا نکاح کیجئے❤😍
DUA it’s a most beautiful kind of Love 💝
یہ دنیا جھوٹی لوگ لٹھیرے۔۔۔ 🎶