Damadam.pk
Ayyan.77's posts | Damadam

Ayyan.77's posts:

Ayyan.77
 

مجھ سے دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں
😌🖤🌸✨

Ayyan.77
 

انسان ہمیشہ خالی ہاتھ جائے گا
نہ دنیا کا مال کام آئے گا نہ اولاد
🙂

Ayyan.77
 

cry in silent, because nobody can understand...💔

Ayyan.77
 

الفراق اَشَدُّمِنَ المَوتُ
جدائی موت سے زیادہ اذیت ناک ہوتا ہے 💔

Ayyan.77
 

کبھی بھی کسی کو آدھے راستے میں مت چھوڑیں، شاید یہ اس کا راستہ نہیں تھا.... اور اس نے اسے صرف تمہارے لیے اختیار کیا تھا..
😔🙏

Ayyan.77
 

مجھ جیسے لوگ فقط رائیگاں ہوتے ہیں
کون رکھتا ہے پچھتاوے سنبھال کے

ازل سے بدنصیب رہا ہوں
کبھی کسی نے چھوڑ دیا تو کبھی کسی نے توڑ دیا
🙂
A  : ازل سے بدنصیب رہا ہوں کبھی کسی نے چھوڑ دیا تو کبھی کسی نے توڑ دیا 🙂 - 
Ayyan.77
 

بن سوئے جو میری گزر گئیں
وہ راتیں تم پر قرض ہیں
😢💔🥀😭

Ayyan.77
 

کبھی کسی کو جدائی کا زہر نہ دینا
یہ جیتے جاگتے انسان کی خوشیاں کھا جاتی ہے
😔🙏

Ayyan.77
 

عمر بھر مجھ کو یہ غم کھاتا رہے گا تابش
اس نے اظہار کیا مجھ سے محبت نہیں کی
🙂

Ayyan.77
 

مجھے رات بہت پسند ہے جیسے جیسے صبح ہونے لگتی ہے اک خوف سا آتا ہے
پھر دنیاداری،پھر مکاری،پھر اداکاری

Ayyan.77
 

خدا پاکستان پر اپنی رحمت نازل کرے،
ہر صبح ایک دکھی اور غمگین خبر سننے کو ملتی ہے
😥

Ayyan.77
 

زیادہ نہیں پر اتنا پیارا تو ہوں
کہ کوئ میری قبر کے سرہانے بیٹھ کر روۓ گا
💔🥀

Ayyan.77
 

کاش یہ زندگی آخر سے شروع ہوتی۔ ہم بوڑھےپیدا ہوتے۔ محبت کی صورت میں جواں ہوتےاور پھر بچے کی صورت میں ماں کی پیار بھری آغوش میں کسی رات دم توڑ دیتے
😢

Ayyan.77
 

اور میں نے تمہیں اور مجھے " ہم" بنانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی
💔

Ayyan.77
 

ملک میں اس وقت سب سے زیادہ پریشان ایماندار لوگ ہیں جو حلال کماتے ہیں۔
🙂

Ayyan.77
 

وہ مجھے اتنا عزیز ہے کہ میں نے اسے دل دکھانے کی اجازت دے رکھی ہے
🖤

Ayyan.77
 

زندگی تو ہی مختصر ہوجا
شب غم مختصر نہیں ہوتی
💔

Ayyan.77
 

کاش یہ زندگی آخر سے شروع ہوتی۔ ہم بوڑھےپیدا ہوتے۔ محبت کی صورت میں جواں ہوتےاور پھر بچے کی صورت میں ماں کی پیار بھری آغوش میں کسی رات دم توڑ دیتے
🙂

Ayyan.77
 

آزادی یہ ہے کہ رات کو کسی کے بارے میں سوچے بغیر سونا۔
🙂🥀