جو لوگ کولڈ ڈرنک کو ٹھنڈی کولڈ ڈرنک آملیٹ کو انڈے کا آملیٹ 😉 چپس کو آلو والی چپس 😄 سنڈے کو سنڈے والا دن 😜 اور ہئیر سٹائل کو بالوں کا ہئیر سٹائل کہتے ہیں 😬 میرا ان کو مشورہ ہے موبائل اور کمپوٹر کی جان چھوڑ کر پڑھائی کی طرف توجہ دیں ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا😑😑
Jumma Mobarik All Muslims Allah pak sab k gr Barkat ki Nemat ATa kry ❤Dowa Ma Yad Rkhna❤
ایک لڑکا ہونے کی حثیت سے اگر سچ کہوں تو ہمیں لڑکیاں حجاب(پردے) میں اچھی لگتی😍
جوڑے آسمان پر بنتے ہیں 👫 پر لگتا ہے میری والی آسمان پر ہی رہ گئی 👰😕😕
میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لیئے ہیں😢 اور میں ابھی تک کہتا ہوں باجی دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا😂😝😂
کوئی ہلکا سا پرپوز ہی کر دے🤭🤗🙊🙈 میرا بی پی لو ھوگیا ھے😨🤢😜
اگر میں کہوں کہ میرے ساتھ لونگ ڈرائیو پر چلو۔🙈😍 Second Emoji iS Your Reaction...😜
کبھی کبھی بندے کو ٹریفک جام میں😌 🚗🏍️ بھی ہلکی سی محبت ہو جاتی ہے😍
کوئی جاگ تو نہیں رہا 🧐 لگتا سب سو گئے ہیں 🤫 چلو میں گولڈن پرل لگا لیتا ہوں🤫🙈😋😂
لکھے جو خط تجھے وہ تیری یاد میں🙈 وہ سارے پڑھ لیے ابو نے رات میں😂🥺😁
عزت کی بات کرتے ہو تو سنو میاں.. رات کو مچھر بھی پاٶں چومنے آ جاتے ہیں.. 🐵🙊🙈🙉
“کرپشن” اور “سیاست” کے بعد “رضائ “ ہی وہ واحد چیز ہے🙉 جس سے نکلنے کا انسان کا دل نہیں کرتا😊😁🙊😂😂😂😂 ℛℐ ᗅℒⅈ
کہتے ہیں جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃 پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂
نہ رشتہ آرہا ہے 😩😔 نہ کسی لڑکی کا مجھ پر دل آرہا ہے 😣😂😜
ﻓﺎﺋﺰﮦ_ﮐﺮﻳﻢ ﭘﺮ ﺟﺲ ﺩﻥ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮓ ﮔﺊ ﻣﻨﮕﻨﻴﺎﮞ ﭨﻮﭨﯿﮟ ﮔﯽ ﻣﻨﮕﻨﻴﺎﮞ..😂😂😂
مجھے دلوں سے کھیلنا نہیں آتا😏 اس لیے میں چڑی اُڈی کاں اُڈا کھیل لیتا ہوں😁 #__AyyaN☆___ツ🤪