درد اتنا دیا تونے ورنہ کہاں
مانگتا ہے جدائی کوئی دل سے کبھی
#__AyyaN..!!🔥🔥
درد اتنا دیا تونے ورنہ کہاں
مانگتا ہے جدائی کوئی دل سے کبھی
#__Ayyan..!!🔥🔥
جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے
سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅
چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅
مفت کا مشورہ😊
پیسہ ڈبل کرنے کا آسان ترین طریقہ..
😊
شیشے کے سامنے رکھ کر دیکھو ڈبل ہو جائیں گے😜
کبھی تو آؤ دل کی سرحد میں دشمن کی طرح😍😋😘
تجھے چاَئے پلاؤں ابھی نندن کی طرح🙈😉😍😃
☕🍪😂
گھر والوں نے یو فون سمجھ رکھا ہے
جو بھی کام ہو
بیٹاتم ہی تو ہو
🤣😂😅
میڈم:بیٹا پڑھو گے نہیں تو نمبر بھی نہیں دوں گی.
می:میڈم مجھے آپ کا نمبر چاہئیے بھی نہیں۔ 😂😂😂😂😂
تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜