"اب کوئ لڑکی آپ کو BHAI بولے تو ٹینشن نہیں لینا ! 😌😌😌😌 کیوں کہ؟ میں نے سوچ سوچ کے اس کا بھی توڑ نکال لیا ہے ! 😃😃 B. H. A. I means B=Best😋 H=Husband 😍 A=Aap Ho 😉 I=I love u😍 😘 😘 😘 لڑکو سر اٹھا کے جیو جب تک میں😎ہوں😂 #__Creazy Jutt..!!🔥🔥
بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁 لیکن پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂 #__It's AyyaN..!!❤❤
#دوسرے ملکوں میں #دوسری شادی پر مبارک باد دی جاتی ہے.... 😌😌☺ جبکہ #پاکستان میں وہ بیچارہ گلی سے بھی گزرے تو لوگ کہتے ہیں..... 😝😝😝😝 "#ایہنے__دو_کیتیاں_جے" 😂😂😂😂😜😜😁😂 #__It's AyyaN..!!❤❤