سچ بتائیں ...😌
رونق آتی ہے نہ گروپ میں...🙈
میرے آنے سے...😜😋😅
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا...😂😅😝
ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮈﻭﺑﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﻧﻮﺍﮞ ﺁﯾﺎ ﺍﮮ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎ 😂😂
کسی محترمہ کے پاس #I_LoVe_You
پڑا ہے تو وہ مجھے سینڈ کردے 🙈😁
#شکریہ
😂😝
شُنو!😍
میری پوسٹ اگنور نہ کیا کرو😋
"چھوٹا شا دل ہے میلا"❣️
ٹوٹ جاتا ہے☺️
*پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا.!!!*
*شریف آدمی تجھے گروپ کی لڑکیوں کی نظر لگی ہے.!!!*
😜😜😜😜😜😜
👩وہ ایک دن میسج نہ کرے تو لگتا ہے کہ__
پکڑی. گئی 😜😅😅
جلدی جلدی آن لائن ہو جایا کرو 🙈😂😂
آدھی بیٹری تو تمہارا انتظار کرتے کرتے ختم ہو جاتی ہے 🙈🙈😂😂
بچے = Milk🍼
عاشق= Tea🍵
معشوق= coffie☕
ناکام عاشق = چرس
😏تم کیا پیتے ہو 😂
سفید رنگ پسند ہے مجھے
.
امید ہے کفن خوب جچے گا مجھ پر😢😢😢
کبھی آؤ سردیوں میں ہمارے پاس 💑
تمہیں چائے ☕ میں مالٹے🍊 ڈبو
کر کھلائیں 😁😂😋