آجکل کے حالات!
وزیراعظم کہتا ہے گھبرانا نہیں
سردی کہتی ہے نہانا نہیں
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں مہنگائی کہتی ہے میں نےجانا نہیں😂😂
#__Creazy Jutt..!!🔥🔥
❤️یہ زندگی تیرے ساتھ ہو_______یہ آرزو دن رات ہو.... 💑🌸❤😘
❤️میں تیرے سنگ سنگ چلوں______تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.... 💏🌸❤😘

یہ محبت کے حادثے اکثر_______ دلوں کو توڑ دیتے ہیں🍂
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں🍂

#محبت_کرنے_والے_انا__توڑنے_کی_کوشش_نہیں_کرتے❤
#وہ_مان_رکھتے_ہیں_________اور_مان_جاتے_____ہیں ❤️

تو آپ وہ ہیں __واقعی؟____حد ہے!
میں تو سچ مچ سبھی کو بھول گیا!
#__Creazy Jutt..!!🔥🔥
سوچ رہا ہوں گروپ میں کچھ چوہے 🐀 اور کاکروچ 🐞 چھوڑ دوں 🤨😝
شاید پھر یہ سوئے ہوئے ممبر کُچھ اچھل کود کریں 🙄😂😂

آدمی: مولوی صاحب پستوں کا حلوہ لذیز ہوتا ہے یا بادام کا....
مولوی صاحب: معاملہ انصاف کا ہے اس لئے حلوں کی غیرموجودگی میں فیصلہ نہیں ہو سکتا.....😝🤭😂😅🤣🤣😂

نا کھولو میرے درد سے لپٹی کتابوں کو !
لفظ جی اٹھے تو خوف سے مارے جاؤگے!
نا کھولو میرے درد سے لپٹی کتابوں کو !
لفظ جی اٹھے تو خوف سے مارے جاؤگے!
خوبصورتی سے دھوکہ نا کھانا اے ابنِ آدم......!!
تلوار کتنی بھی __خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے.

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔💔

آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅
#__Creazy Jutt..!!🔥🔥
آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅
#__Creazy Jutt..!!🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain