Damadam.pk
Ayyat.malik's posts | Damadam

Ayyat.malik's posts:

Ayyat.malik
 

Blessed with baby boy 💕😍 Alhamdullilah ✨💫😊

Ayyat.malik
 

happiest birthday 🎉 jniya thori late hogae Uh know m very busy person m b khun mood ku off ha .a5 be happy Aiman Meri sb sy achi dost hr bt ko smjh lny wlo.m5 so sorry for late wish 🍩🎂🍫🍬😍hmesha muskurati rhooo

Ayyat.malik
 

میں نے تنہا زندگی گزاری، حالانکہ مجھے ہمیشہ کہا گیا کہ
میں ایک عظیم دوست ہوں، ایک لاجواب محبوبہ ہوں
ایک بے مثل بہن ہوں، اور ایک بے مثال بیٹی ہوں😊❤️🩹

Ayyat.malik
 

"-میں آپ، جی، محترمہ سننے کی عادی ہوں
کوئی تم، توں، تجھے کہے میں مخاطب نہیں ہوتی__🙂" -

Ayyat.malik
 

اور بہتر ہوتا ہے کہ کچھ باتیں ہم پر عیاں نہ ہوں
کچھ راز بس راز ہی رہیں✨
کچھ محبتیں کبھی ہمیں محسوس نہ ہوں
کچھ نفرت زدہ لہجے ہمیں چھو کر بھی نہ گزریں
کچھ منفاقت کا لبادہ اوڑھے چہروں کا کبھی ہمیں پتہ نہ چلے اور یہ بہتر ہی ہوتا ہے...!!❤🩹🍂

Ayyat.malik
 

In English we say 'I Lost interest in everything...''
But in Urdu we say :
وہ سلسلے ، وہ شوق ، وہ نسبت نہیں رہی
وہ دل نہیں رہا ، وہ طعبیت نہیں رہی۔'

Ayyat.malik
 

تم میرے لیے بہت خاص ہو !
تم وہ واحد شخص ہو۔۔۔۔
جس کے لیے مجھے نیند سے محروم رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم۔۔
صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتی۔۔
جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا یے۔۔۔۔
میں لفظوں میں وضاحت نہیں کر سکتی۔۔۔۔
کہ تم میرے لیے کیا ہو۔۔۔؟
تم وہ واحد شخص ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے۔۔۔
اور ہاں تم ہی وہ واحد شخص ہو ۔۔
جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے۔۔!🖤🥀🖇️
4 uh my angry husband .m1

Ayyat.malik
 

میں خوش مزاج لڑکی ہوں اس لیے پورا ٹبر مجھ سے ہر وقت خوش رہنے کی اُمید رکھتا ہے، 🙂 ایک تو میں غصہ کرتی نہیں اور اگر اتفاق سے مجھے غصہ آ جائے تو سب مجھے حیرانی سے دیکھتے ہیں کہ ایسے غصہ کیسے آیا ، میں جب اداس ہوتی ہوں تو کوئی مجھ سے یہ نہیں کہتا کس بات کو لیکر اداس ہو؟ مجھے کہا جاتا ہے تم اداس کیسے ہو سکتی ہو،
مجھے بہت باتیں کرنے کی عات ہیں لیکن اپنی پرسنالٹی بنانے کے چکر میں آج کل میں کم باتیں کر رہی، اس بات پے مجھے داد دینے کی بجائے کہا جا رہا ہے رہنے دے باجی ہم تیری رگ ، رگ سے واقف ہے ، یہ سب سن سے میرے دل نے کہا ایڈی میں بدنام ۔🤧

Ayyat.malik
 

!!میرے محرم
تم میری زندگی کا خوشنما سا پل ہو, ♥️
جسکو دیکھ کر تمنا کی جا سکتی ہے کہ یہ لمحہ یہیں رک جائے اور اس پل کو گزرتے صدیوں لگ جائیں، کہ بس وقت تھم جائے........ ✨♥️

Ayyat.malik
 

Congratulations 🎉💕😍cutie pie Haram for ur baby boy.m2.m1 Mjhy b golu molu sy Milna apny bhai sy bol Austria ki ticket krway Meri .d5 😂 Soooooooo happpppy finally urr family completed.m1

Ayyat.malik
 

میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ماں، باپ، بہن، بھائی ہماری فطرت ہوتے ہیں، ان سے محبت نفرت کا کوئی رشتہ کبھی ہو ہی نہیں سکتا، وہ ہماری زندگی کا ایک ضروی حصہ ہیں، جن کے بن ہماری زندگی ایک نامکمل مضمون کے سوا کچھ نہیں، اور پتا جب میرے پاک رب نے مجھے ان (محرمِ جان ❤️) سے ملایا تو مجھے محبت کا مفہوم سمجھ میں آیا، وہ میرے محرمِ جان ❤️محبت کی ایک وحی بن کے میرے دل پہ نازل ہوئے، میں محبتوں کی امین لڑکی ان کی محبت پہ یقین کر کےان سے عشق کر بیٹھی، "شاہجہان" نے تو اپنی "ممتاز" کے اس دنیا سے چلے جانے کے بعد ان کیلئے تاج محل بنوایا تھا نا، لیکن اگر میرا بس چلے تو میں ہزاروں ایسے تاج محل ان کی ، زندگی میں ہی ان کے نام کردوں، ۔اپنی محبت کی تسبیح میں پرویا اپنا ہر رومانوی لفظ اپنے شہنشاہ کے نام کر سکتی ہوں، وہ میری محبت کے اکلوتے حقدار، وہ میرے شہنشاہِ من،

Ayyat.malik
 

My man to me:
🤍 آپ کو معلوم ہے؟
مجھے آپکا"نام" کتنا خوبصورت لگتا ہے
میں جب جب آپکو سوچتا ہوں
میری کائنات مسکراتی ہے، میرا سارا جہاں گنگناتا ہے میرے چہرے پہ خوشی کے سارے رنگ بکھرتے ہیں میری روح تک مکمل ہوتی ہے
مُجھے "آپ" اچھی لگتی ہو حتیٰ کہ آپکے سوا کچھ بھی اچھا نہیں لگتا مجھے ، آپ میرا سب کُچھ لگتی ہو....اچھی لگتی ہو مجھے❤️😍

Ayyat.malik
 

I really love when I see people get relief because of me, when I see people can trust me, people get comfortable by talking to me, when people say, "You are so friendly and sweet".💕😍awww I can Qurban my Jan for uu.m5

Ayyat.malik
 

رخصت یار کا منظر بھی کیا عجب منظر تھا
۔
ہم نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا 😐😐🥲

Ayyat.malik
 

کوئی نام لیتا ہے ادھر تیرے آنے کا
۔
ہم تخیل میں کئی بار سنور جاتے ہیں ❤️😍

Ayyat.malik
 

تسلیوں سے، تشفیوں سے
دلاسوں اور ڈھارسوں سے
ہمارے لہجے
تمہیں ہمیشہ بھرے ملیں گے
کبھی جو دو رُخے منظروں سے اوب جاؤ
تو ہم سے ملنا۔۔۔۔
کہ اِس دام گاہ کی پُر فریب راہ میں
ہمارے جیسے دریدہ دامن
خدا گواہ ہے، کھرے ملیں گے

Ayyat.malik
 

۔آج بھائی سے جیب خرچی مانگی کہتےھیں........
"کیا ہے یار ہر دوسرے دن مانگنے آ جاتی ہو جاؤ معاف کرو جمعرات کو آنا" 😒😒
میں نے بھی موقع دیکھ کر بھابھی کے سامنے کہہ دیا
ویرے حرا کی کال آئی تھی کہہ رہی تھی تمھارے بھائی نے اچھا نہیں کیا😳
اب بھائی جان نے ڈبل پیسے دیئے ہیں کہ کہو اپنی بھابھی سے تم نے مذاق کیا ہے 😁
اُدھر بھابھی نے بھی پیسے دیئے کہ بتاؤ یہ سچ ہے کیا؟؟🤭
اور بڑے بھائی نے الگ سے پیسے دئیے ہیں کہ اتنی جلدی منہ نہ کھولنا تھوڑا شغل میلا ہی سہی😂
میرا ذھن بچپن سے ہی بزنس کی طرف تھا🤣🤣🤣🤣
ماشاءاللہ کیسا کاروباری دماغ ھے نا میرا 😁😁😂😂🙈🙈🙈🙈

Ayyat.malik
 

That moment when your mind is full of words, you just want to pen these words down, but you can't write even a single letter!Awwwww my gosh 😪I m experiencing that thing 😐😒

Ayyat.malik
 

میں شروع سے ہی جب سے ہوش سنبھالا ہے شادی کے حق میں تھی وہ رشتہ میری نظر میں اچھا نہیں ہے جو بغیر نکاح کے ہے پتا نہیں کیوں ہمیشہ سے ہی مجھے عجیب گھن آتی تھی ان ناجائز تعلقات سے ۔مجھے نکاح ہی حسین ترین رشتہ لگتا تھا اور ہے۔
خیر!جب میری خود کی باری تھی شادی کی تو میں خوفزدہ ہوتی تھی کوئی نام بھی لےتو ۔۔۔شاید میری امیدیں بہت ہیں اس طرح کے رشتے سے حساس انسان ہوں اور ڈر لگتا ہے کہ اگر ان امیدوں کے برعکس کچھ ہوا تومیں شاید پھر نابرداشت کر پاوں۔
مطلب کہ میرے ساتھ رہ کر بھی وہ خوش نا رہا تو؟؟میرے ہوتے ہوئے بھی وہ بے وفائی کر گیا تو؟؟جس کو میں اپنی کل کائنات بناؤں اس کا میرے سے دل بھر گیا تو؟؟؟میرے لیے میری جان وہی ہو اور میں ہی اس کی جان نا رہی تو؟اس کے برعکس اللہ نے مجھے آنکھوں والا شوہر عطا کیا جسے میرے دکھ درد آنسو خوشی سب نظر آتے الحمداللہ

Ayyat.malik
 

My husband ever give me different kind of flowers🌹🌷🌼🥀🌺
میری محبت
میں تمہیں گلابوں کے کن رنگوں اور خوشبوؤں سے تشبیہ دوں۔؟؟
جو بھی گلاب کے سارے رنگ ہوتے ہیں تمہاری خوبصورتی کی بدولت ہیں
مجھے خود کو گلاب کے رنگوں میں دیکھنے دو_!!
میں تمہیں اس کے کچھ رنگوں سے رنگ دوں گا_!!سرخ گلاب
جب تم شرماتی ہو تو تمہاری گال کی لالی کی طرح ہوتا ہے !!سفید گلاب
تمہارے خالص پاکیزہ دل کی مانند سفید ہے۔!! کالا گلاب
تمہارے بالوں کی سیاہی کی طرح ہے جو تمہارے کاندھوں پر نازک پڑتا ہے اور ہواؤں میں جھومتا ہے۔!! سبز گلاب
تمہاری سبز گول آنکھوں کی طرح ہے بہار کے پھول کی طرح چمکتا ہوا ... جن سے تم مجھے پگھلاتی ہو !! پنک روز
تمہارے نرم و لطیف ہو نٹوں کی رنگت سے رنگا ہوا جس کی مہک سے وجود مطعر ہو جاتا ہے۔!!