اسکی ایک جھلک پر زمانے وارے جائیں😀🙈🙈😜😜
۔
ہائے وہ اتنا دلکش ہے کہ اسکے صدقے اتارے جائیں🙈🙈🙈
Bhai jan😜😜Hahaha
حوروں سے کہو کسی گمان میں نہ رہیں😒😌🙈🙈😀😀
۔
۔
وہ فرش پر بھی میرا ہے وہ عرش پر بھی میرا ہے,🙈🙈
میرا دل کرتا ہے ایک بڑا سا پتھر لوں اور
۔
۔ اس پہ آئی مس یو کے الفاظ لکھ کے تمہارے سر پر مار دوں😜😜😉😉👹👹😀😀😀
Hanii churl jinri
میں خود سے متاثر لڑکی 🔥😎
۔
۔
کسی کو اپنی جوتی پر بھی نہیں رکھتی👿😜😜😀😏😏
مرشد ہماری ناقدری کی گئی😳😳😳😄😇😜🙈🙈
۔
۔
۔ مرشد ہمیں نکمی اولاد کہا گیا😜😜🙈🙈🙈😀😀
جانتے ہو صبر کیا ہے؟؟😜😜😜😱🙈🙈
۔
۔
۔ وہی جو میں اپنی شادی کے لیے کر رہی ہوں🙈🙈😜😜
Just kidding
میں جتنی مرضی علقمندی کی بات کر لوں پر😜😜👍😉😇🔥
۔
۔
میرے پاپا کی بیگم نے یہی کہنا ہوتا ہے تو میری ماں نہ بن😀😀😀😜😜
۔ لو بھئ حد ہو گئی
میری یہ عادت اس کے بال بکھرے رکھنا🙈🙈😀😀😀
۔
۔
میری یہ کوشش وہ میرے علاوہ سب کو کوجا لگے😜😜😜😀
تاروں کا چمکتا گہنا ہو پھولوں کی مہکتی وادی ہو😱🙈🙈😀😀😜😜😜
۔
۔
اللہ اس لڑکے پہ رحم کرے جس سے میری بیشٹی کی شادی ہو😀😀😀😇😇😄😄
Hahaha Aiman siso
وہ فایؤ اور سیون سٹار کے کھانے ایک طرف😜😜😜😀😉😇😇
۔
۔
۔ اور وہ بچوں کے سیریلک کا ٹیسٹ ایک طرف🙈🙈🙈😱
بہت مجے کا ہوتا😇😉😉
کانچ کی چوڑیاں جو پسند ہیں مجھے
۔
😜😜😜💝💝💝
پھر تم کیوں
گولڈ 😀😀😀😜😜😜اور ڈائمنڈ پہ خرچہ کرتے ہو😱🙈🙈🙈
میں روتے ہوئے لوگوں کو ہنسا دیتی ہوں😊😊😊😀😀
۔
مجھ سے اداس چہرے دیکھے ہی نہیں جاتے😜😜😱😱
*مرد کا غرور ہوتی ہے ایک پاکیزہ عورت*🙈🙈
*عورت کا مان ہوتا ہے ایک باکردار مرد..*💝💝💝😊
Ahmm beshk😋😋
عام لوگوں پہ کُھل نہیں سکتی
خاص لوگوں کا دائرہ ہُوں میں🥀🙈🙈🙈😜😜
اس نے جو پوچھا کیا پسند ہے تمہیں میں یا میری محبت؟؟😱😊😜😜😀
۔
۔
ہائے میں کتنی دیر اسکے سیب والے فون کو دیکھتی رہی😀😀😀😜
سمجھدار ہوتا تو سمجھ لیتا نا 😊😊😇
میں نے ممی سے پوچھا سکون کسے کہتے ہیں؟؟😜😜😇😇😇
۔
۔
بولیں۔۔وہی جو تمہارے پیدا ہونے سے پہلے ہمارے گھر میں ہوا کرتا تھا😜😜😌😌😌😌😋😊😊😊
لو جی بےعزتی سی نہیں ہو گئی😌😒😀
تیسری دفعہ کا ذکر ہے ہمارے گھر مہمان آئے اور 😀😡😊😊😜😜
۔
۔
میں نے انہیں یہ کہہ کے بھگا دیا بعد میں آئیے گا ابھی سب سو رہے ہیں😀😀😀😱😱😜😜😜😜
نہ لفظوں پہ جاتی ہوں،
نہ لہجوں سے متاثر ہوتی ہوں،
میں لوگوں کو ڈھونڈتی ہوں،
لوگوں کے رویوں میں
🥀 🖤😜😜😜
تم انتہائی حسِین لگتی ہو😜😜😜😜
.
جب کرتی ہو روٹھ کر باتیں مجھ سے😊
Hayeee Aiman siso
وہ کھانے پینے کا شوقین لڑکا میں کچن سے فرار لڑکی
۔
۔
۔
ہائے اسکی ممی کیسے مانیں گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain