Damadam.pk
Ayyat.malik's posts | Damadam

Ayyat.malik's posts:

Ayyat.malik
 

میری روح کے ساتھی!! ❤😇
میں ڈائمنڈ رنگ کی خواہش کرنے والی لڑکیوں کے دور میں تم سے ایک پھولوں کے گجرے اور چاندی کی پائلوں کی خواہش مند ہوں میں سلیفیز کے کریز میں مبتلا لوگوں میں تمہارے ساتھ ساری دنیا سے چھپ کر رات کے اندھیرے اور چاند کی روشنی میں تمہارے کندھے پہ سر رکھے ڈھیروں باتیں کرنا چاہتی ہوں
میں ایف بی پوسٹنگ اور لائک کمنٹس کی چاہ میں اپنی اصل کو بھولتے لوگوں میں اس کاغذ کی سوندھی خوشبو والی ڈائری میں تمہیں لکھنا چاہتی ہوں
جو کسی ہمدرد ، دوست اور مہربان سے کم نہیں ہوتی تھی
میں سرپرائزنگ بڈے پارٹیز کے دور میں اپنی آنکھوں پر تمہارے اچانک رکھے گئے ہاتھوں سے تمہیں پہچان کر میرے بوجھ لینے پر تمہیں ہنستے ہوئے دیکھنا چاہتی ہوں میں تمہارے ساتھ ورلڈ ٹور کی بجائے تمہارے گاؤں کے کھیتوں کی سیر کرنا چاہتی ہوں
🙈🙈🙈🙈❤❤❤

Ayyat.malik
 

زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ Positive باتیں کرتے ہیں۔☺
ان سے جب بھی بات ہو بندہ ریلیکس فیل کرتا ہے🆒
جیسے کوئی بوجھ ہلکا ہو گیا ہو بہت الگ ہوتے ہیں❤ ایسے لوگ جو اپنی چند باتوں سے دوسروں کو بہت خوشی دیتے هیں ان سے کی ہوئی دو منٹ کی بات سے آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ بنی رہتی ہے
🌻 جیسا کہ میں 💕🌿 اب سڑنا مت 😂😂
💕🌿🥀

Ayyat.malik
 

میں کہوں تو بس وہ سنا کرے۔۔
میری فرصتیں ۔ میرے مشغلے۔۔
سبھی اپنے__نام کرے۔۔
کوئی بات ہوکسی شام کی۔۔
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی۔۔
وہ سنے تو سن کے ہنسا کرے۔۔
جو میں کہوں چلو نگر۔۔
جہاں جگنوؤں😛😛😁❤ کا ہجوم ہو۔۔
وہ پلٹ کے دیکھے میری طرف۔۔😱😁😁
اور مجھکو پاگل کہا کرے۔۔
بس میرے ساتھ چلا کرے۔
Pgl khy touu monh na tor dnn.h1.a5
😒😜😜

Ayyat.malik
 

°خواہشات° ⁦♡
"مجھے گاڑی نہیں چاہیے"
بس میں اس کا ہاتھ پکڑ کر فجر کے بعد پیدل چلتے ہوئے وہ ساری جگہیں دیکھنا چاہتی ہوں جہاں میرے آنے سے پہلے اس کی زندگی گزری۔۔۔🧡"مجھے بڈے پہ کوئی سرپرائز نہیں چاہیے"مجھے تو بس سفید گلاب اور وہ ایک ناول چاہیے جو رات کو ہم دونوں مل کر پڑھا کرے۔۔۔۔🧡"مجھے برینڈڈ کپڑوں سے بھری الماری نہیں چاہیے"
بس وہ چند سوٹ جو روز وہ اپنی پسند سے نکال کر دے اور کہے یہ لو یہ پہنوں یہ تم پہ بہت سوٹ کرے گا۔۔۔۔🧡
"مجھے سونے کے کنگن نہیں پسند" مجھے تو بس وہ چوڑیاں چاہیے جو راہ گزرتے نظر آئی اور دل میں میرا خیال آنے پہ اس نے وہ خرید لی ۔۔۔۔🧡" مجھے بڑے بڑے ہوٹلز میں کھانا نہیں کھانا"میری خواہش ہے کہ وہ دن میں ایک بارسہی مجھے اپنے ہاتھ سےکھاناکھلائے۔۔۔ 🧡مجھےمحل نہیں بس اس چھوٹےسےگھرکی خواہش ہے جہاں ہم مل کے محبت سے رہ سکیں

Ayyat.malik
 

مجھے اچھا لگتا ہے اس کے سامنے پاگل سی بنے رہنا. میں لاکھ سمجھدار سہی پر اس کے سامنے بے وقوفیاں کرتی رہتی ہوں اور وہ مجھے ڈانٹتا رہتا ہے. لیکن مجھے اس کی ڈانٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا. مجھے تو اس کے پیار سے 😜😜😜سمجھانے سے فرق پڑتا ہے. میرا دل چاہتا ہے کہ وہ مجھے کسی🙈🙈🙈 پروفیسر کی طرح سمجھاتا رہے اور میں گھنٹوں اسے سنتی❤❤❤ رہوں اسے دیکھتی رہوں.😱😍😍

!!سنو ہینڈسم 
کیا تم تحفے میں مجھے پائل گفٹ کرو گے 🙄
خالی کھسے میں میرے پاؤں سُونے لگتے ہیں!!⁦ 🦋❤❤🙈🙈🙈
A  : !!سنو ہینڈسم کیا تم تحفے میں مجھے پائل گفٹ کرو گے 🙄 خالی کھسے میں میرے - 
Ayyat.malik
 

سنو میرے ہمنوا!!
کسی کمزور لمحے میں اگر میں کہہ پڑوں تم کو مجھے تم سے محبت ہے تو ہنس کر ٹال دینا بات،میری اور بتانا کہ
محبت جن سے ہوتی ہے،انہیں آگاہ نہیں کرتے
کہ آگاہی محبت میں ،گویا موت ہوتی ہے
محبت نام ہے خاموش جذبے کا
سسکنے کا،تڑپنے کا،سلگنے کا
اگر بتلاؤ گے محبوب کو
چاہت کے بارے میں
وہ تم سے دور جائیگا
وہ تم کو چھوڑ جائیگا
وہ تم کو خاص سے یکدم ہی
بلکل عام کردے گا
وہ تم کو عشق کے بازار میں
بےدام کردے گا سو اے ہمدم
لگاؤ دل کو تم سو بار
پر دھیان یہ رکھناتمہارے دل میں جو ٹھہرے 🙈🙈اسے یہ مت بتانا وہ 😍😍تمہارے دل کا باسی ہے
اسے یہ مت بتانا کہ
بغیر اسکے اداسی ہے
اسے بلکل نہ جتلانا کہ تم کو اسکی چاہت ہے❤️❤️🔥
اسے بلکل نہ بتلانا تمہیں اس سے محبت ہے....

Beautiful Structures image
A  : میں تم اور وہ محبتوں کی سلطنت ترکی ۔۔🥰 مجھے لگتا ہے وہاں کی فضا میں عشق - 
Ayyat.malik
 

اے برصغیر کے شہزادے!!
میرے اچھے ساتھی
تمہاری مُسکراہٹ غمِ آشام چہروں بشمول میرے
مایوسیوں کے بادلوں کو شکست سے دوچار کر کے
راحت و قرار کا ساماں کرتی ہے
تم ہنسو تمہارا ہنسنا میری سانسوں کو طویل کرتا ہے.
تمہاری مُسکراہٹ جب میرے دل کے چار خانوں کو
مسرور کرتی ہوئی میرے چہرے پر آ ٹھہرتی ہے تو
میرا دل
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
کا ورد شروع❤❤❤❤ کر دیتا ہے !
تمہاری مُسکراہٹ تو نعمت خداوندی ہے....😜😜😜😜😛😛

Ayyat.malik
 

میرے پاس 😁😁😜😜تم سب لوگوں کے جیجو ہیں.a5.b1
.
.
.
تم لوگوں کے پاس کیا ہے غریبو؟؟.a5.b1.d5

کسی طرح کی غلط فہمیوں میں مت آنا 😛😏😏
   میں عادتآ محبت سے پیش آتی ہوں😍🙈🙈😜😜😜
A  : کسی طرح کی غلط فہمیوں میں مت آنا 😛😏😏 میں عادتآ محبت سے پیش آتی ہوں😍🙈🙈😜😜😜 - 
Ayyat.malik
 

پھول تب تک بے کار تھے
جب تک گجروں❤❤😍😍 کی صورت تیری کلائیوں میں نہیں آئے تھے😜😜😜
ان گجروں کو سارے رنگ تیری کلائیوں میں پہنی چوڑیوں سے ٹکڑا کے ملے ہیں🙈🙈🙈😛
انکو خوشبو تیرے ہاتھوں کے انکو چھونے سے میسر آئی ہے❤❤
ان سبھی پھولوں کو تازگی تیرے ہونٹوں.d5 کے چومنے سے ملی ہے.m2.m5
مجھے ڈر ہے کہ جس دن تم مے گجرے پہننے چھوڑ دیے 😍😍۔ سارے پھول بدبودار ہو جائیں گے سارے پھول اپنی رنگت کھو دیں گے 😛😛😛❤ سارے پھول سیاہ ہو جائیں گے
Yeahhh uh my bestie Aimannn siso.m1

Ayyat.malik
 

کون کہتا ہے ناول پڑھنے والی لڑکیوں کو جہان یا سالار چاہیۓ ہوتا ہے 😒😜😜😜۔؟؟g5.g5
؟ انہیں تو وہ چاہیے ہے جو سالار جیسی محبت کر سکے 🙈🙈
جو جہان کی طرح جنت کا ساتھی بن سکے ❤❤🙈
جو فارس کی طرح ہمیشہ ساتھ نبھانے والا ہو.m1.m5
جو عمر کی طرح انکا خیال رکھ سکے ,😜😜😱😍😍
جو عالیان کی طرح تھوڑا پاگل اور پیارا ہو 🙈😜😜😁😁
جو ہاشم کی طرح ہینڈسم ہو اور سب سنبھال سکے ,😎🙈🙈
جو معید کی طرح محبت کو پاکیزہ رکھنا جانتا ہو
جو فاتح جیسا اچھا دوست بھی بن سکے
بس اتنی سی خواہشات رکھتی ہیں یہ ناول کی دیوانیاں.m1.m5🙈🙈🙈❤❤

Funny joke
A  : کیا اسلام آباد کی سڑکیں اتنا کشادہ دل رکھتی ہیں ۔۔تمہیں سنسان راہوں میں میرے - 
Funny joke
A  : Dear bestie! I HOPE We ArE besties Forever even after we die ,we can become - 
Funny joke
A  : میں چاہوں تو خود کو شہزادی وقت قرار دوں🙈🙈🙈😜😜😁😁 سلطنت کا۔ ایک مغرور شہزادہ - 
Ayyat.malik
 

گن گن کر بدلے لوں گی اپنے بھائی سے 😱😱😜😜😁😁😁
۔
۔
بس ایک دفعہ اسکے بچوں کی 😜😜😜پھوپھو تو بن لینے دو.m1.a5.f5

Ayyat.malik
 

سنو تم دنیا کی سب سے حسین لڑکی ہو
۔
یہ باغ وبہار ،پھول کلیاں رب نے تمہارے ہی لیے تخلیق کی ہیں
تم ہنستی ہو تو پھول کھلتے ہیں تم بولتی ہو تو کوئل تمہاری آواز رک کے سنتی ہے سارے for u my naraz bulbul hani churl.m1❤❤❤پرندے جھوم اٹھتے ہیں سنو اداسی تمہارے لیے نہیں تمہارے لیے باغ و بہار پھول کلیاں🙈🙈🙈😒 ہیں تم ہنستی اچھی لگتی ہو تم بولتی اچھی لگتی ہو 😱😱😜

Ayyat.malik
 

اللہ کرے کسی اور سے بات کرتے ہوئے😒😒😜😜😜
۔
۔
اسکا سیب والا فون گر کر دو ٹکڑے ہو جائے🙈🙈🙈😜😜😜😜
سب بولو آمین.a5

سوات کی حسین وادیوں میں بھی تمہارے خیال 🙈🙈 😜😜واللہ ہماری شدید محبت کی نشانی ہے .m1.m5 Aiman jniya.m5
A  : سوات کی حسین وادیوں میں بھی تمہارے خیال 🙈🙈 😜😜واللہ ہماری شدید محبت کی نشانی -