*کبھی کبھی "خــــزاں" درختوں پر ہی نہیـــــــــں ... ہمارے وجود پر بھی اترتی ہے ... لیکن اســــں خــــزاں کا ہمارے سوا کسی اور کو علم نہیـــــــــں ہوتا .....!!!*
💞 💞 💞 💞
*✍️✍️اگر آپ کی آنکھ اچھی ہے تو دنیا آپ کو خوبصورت لگے گی لیکن اگر آپ کی زبان اچھی ہے تو آپ دنیا کو خوبصورت لگیں گے*
*🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️*
❣🤲🏻 🌙۔
*سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں....!!!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
*ﺯﻧﺪﮔﯽ میــــں ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ دل میــــں ہی رہ جاتی ہیــــــــں ... ہم کسی سے نہیــں کر پاتے ... کیوں کہ ہمیــــں ہمارے معیار کا سننے والا نہیــں ملتا ... ہر رشتہ ... ہر شخص ... ہم سے وہی سننا چاہتا ہے ... جو اسے اچھا لگتا ہے ......!!!*
💞 💞 💞 💞
وہ شخص اچھا لگا اُس سے صاف کہہ ڈالا 💞
یہ دل کی بات تھی ہم سے منافقت نہ ہُوئی 💯
مانتا ہوں بہت برا ہوں😶❤️
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔۔🌝🔥
🔥🔥
*💕تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت انسان کوٸی نہیں💕*
رشتے نبہانے کا ہنر نا ہو۔۔،،
تو رشتے بنانے سے بھی گریز کریں۔😢💔🕗
دمادم کے لوگ اتنے خد غرض اور مطلبی کیوں ہیں ؟؟؟؟💔💔😭😭😭
بے وفائوں کے شہر میں وفا ڈھونڈنے نکلے ہیں ہم😭😭💔💔💔👈👈
😭کوئی اپنا نہیں غم کے مارے ہیں ہم💔
اسلام علیکم دوستوں
کیا یہاں کوئی ایسا ہے جو دل سے بات کرے سب لوگ روکھے روکھے کیوں ہیں پہلے دمادم پر لوگ بہت باتیں شاتیں کرتے تھے لیکن اب کوئی بھی بات نہیں کرتا آخر ایسا کیون ہے؟؟😭😭💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain