Damadam.pk
AzadPanchi786's posts | Damadam

AzadPanchi786's posts:

AzadPanchi786
 

*کبھی کبھی "خــــزاں" درختوں پر ہی نہیـــــــــں ... ہمارے وجود پر بھی اترتی ہے ... لیکن اســــں خــــزاں کا ہمارے سوا کسی اور کو علم نہیـــــــــں ہوتا .....!!!*
💞 💞 💞 💞

AzadPanchi786
 

*✍️✍️اگر آپ کی آنکھ اچھی ہے تو دنیا آپ کو خوبصورت لگے گی لیکن اگر آپ کی زبان اچھی ہے تو آپ دنیا کو خوبصورت لگیں گے*
*🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️*

AzadPanchi786
 

❣🤲🏻 🌙۔
*سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں....!!!!!*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

AzadPanchi786
 

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤

AzadPanchi786
 

*ﺯﻧﺪﮔﯽ میــــں ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ دل میــــں ہی رہ جاتی ہیــــــــں ... ہم کسی سے نہیــں کر پاتے ... کیوں کہ ہمیــــں ہمارے معیار کا سننے والا نہیــں ملتا ... ہر رشتہ ... ہر شخص ... ہم سے وہی سننا چاہتا ہے ... جو اسے اچھا لگتا ہے ......!!!*
💞 💞 💞 💞

AzadPanchi786
 

وہ شخص اچھا لگا اُس سے صاف کہہ ڈالا 💞
یہ دل کی بات تھی ہم سے منافقت نہ ہُوئی 💯

AzadPanchi786
 

مانتا ہوں بہت برا ہوں😶❤️
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔۔🌝🔥
🔥🔥

AzadPanchi786
 

*💕تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت انسان کوٸی نہیں💕*

AzadPanchi786
 

رشتے نبہانے کا ہنر نا ہو۔۔،،
تو رشتے بنانے سے بھی گریز کریں۔😢💔🕗

AzadPanchi786
 

دمادم کے لوگ اتنے خد غرض اور مطلبی کیوں ہیں ؟؟؟؟💔💔😭😭😭

AzadPanchi786
 

بے وفائوں کے شہر میں وفا ڈھونڈنے نکلے ہیں ہم😭😭💔💔💔👈👈

AzadPanchi786
 

😭کوئی اپنا نہیں غم کے مارے ہیں ہم💔

یہ دور پھر کب آئے گا؟ ؟😥😥💔💔
A  : یہ دور پھر کب آئے گا؟ ؟😥😥💔💔 - 
AzadPanchi786
 

اسلام علیکم دوستوں
کیا یہاں کوئی ایسا ہے جو دل سے بات کرے سب لوگ روکھے روکھے کیوں ہیں پہلے دمادم پر لوگ بہت باتیں شاتیں کرتے تھے لیکن اب کوئی بھی بات نہیں کرتا آخر ایسا کیون ہے؟؟😭😭💔💔💔

بیشک 🌹🌹👌👌
A  : بیشک 🌹🌹👌👌 - 
نماز قائم کریں 🤲🤲
A  : نماز قائم کریں 🤲🤲 - 
Beewafa log..😞😞
A  : Beewafa log..😞😞 - 
Funny joke
A  : ہمارا دل پتا نہیں کس کے پاس ہے۔۔۔؟؟😂🤣😜 - 
Kash koi apna hota..??😭😭❤❤💔💔
A  : Kash koi apna hota..??😭😭❤❤💔💔 - 
دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنی،

 کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے😢😢😢
A  : دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنی، کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے😢😢😢 -