Damadam.pk
Azadar-E-Hussain's posts | Damadam

Azadar-E-Hussain's posts:

Azadar-E-Hussain
 

ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی😔😔
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں😔😔

Azadar-E-Hussain
 

تازہ ترین خبر
کرونا وائرس کے مریض تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں مگر بغض علی میں بیمار مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے

Azadar-E-Hussain
 

مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئی...
مرشد ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا...
💔

Azadar-E-Hussain
 

تاريخ گواه آھي واحد حڪومت مولا علي علیہ السلام جي هئي جنهن ۾ ڪوب يتيم بکيو نه سمهندو هو،
مولا کي ابواليتيم به سڏيو ويندو هو يعني يتيمن جو بابو

Azadar-E-Hussain
 

انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے جہنم سے بچنے کی نہیں ۔
حالانکہ جہنم سے بچ سکتا ہے لیکن موت سے نہیں ۔۔
( حضرت امام حسین ؑ )

Azadar-E-Hussain
 

ایک احساس تیرے دل میں جگانے کے لیے
بات کرتے ہوئے مر جائیں__تو کیسا ہو گا

Good morning
A  : 🌹 Beshak 🌹 Asalam-o-Alaikum Ya Ali as Pak Madad Good Morning - 
Azadar-E-Hussain
 

❤ *ماہ شعبان المظم مبارک* ❤
ایسے ہوئی جہان میں شعبان کی آمد،،،،
جیسے جہان میں ہوئی جہان کی آمد،،،،
پہلی کو ہے تطہیر کے قرآن کی آمد،،،،
اب تین کو تیرے میرے ایمان کی آمد،،،،
اور چار کو وفاوں کے سلطان کی آمد،،،
ہے سات کو پھر حَسنؑ کے عمران کی آمد،،،
گیارہ کو ہوئی حُسن کے عرفان کی آمد،،،،
پندرہ کو زمانے کے ہے نگران کی آمد،،،،
یہ رب کی عنایت کی انتہا کا مہینہ
خدا کے کرم خاص کی عطا کا مہینہ

Azadar-E-Hussain
 

امیر المومنین حضرت علی ابنِ ابی طالب۴ نے فرمایا:
"خاموشی فکر کا سرسبز باغ ھے"
(ہدایۃ العلم و غرر الحکم، حصہ اوّل، ص: 409)
صبح بخیر💐💐💐

A  : Asalam o Alaikum beshak - 
Azadar-E-Hussain
 

ڈوبتا سورج ابھرتے چاند پر لکھ کر گیا،
حشر تک ہوتا رہے گا تزکرہ عــــــــباس (ع) کا۔

Azadar-E-Hussain
 

سخی عباس علیہ السلام توں کیتنا نصیب والا ھے تجھی حسین علیہ السلام کی بھنونے مل کے پالا ھے