😢😢by by
Asallam 0 Alaikum & GooD m0RNinG 😍😍
Asallam 0 Alaikum snga ye TasO toll ,,👩❤️👩👨❤️💋👨
Asallam O AlaikUm 😋
ALLAH HAFIZ DUa me Yaad rkhna
😭
❣اپنی #داستان حیات کو #لکھوں کس #غزل کے نام 😍💦💥
💖میری #شوخیاں بھی #عجیب ہے میری #سادگی کمال ہے♤💥
جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر یہ اُس کے لئے کوئی نئی بات نہیں تھی،
کاریگر بندہ تھا بس میڈیکل سٹور سے مطلوبہ دوائی لی اور محبوبہ تک پہنچا دی، بس دو چار اُلٹیاں ہی تو آنی تھیں اور اس کے بعد مسئلہ حل
اب اتنی سی بات پر بھلا وہ کیوں پریشان ہو، گانے گاتا گھر میں داخل ہوا تو اماں نے کہا بیٹا بہن کو ہسپتال لے جا طبیعت بڑی خراب ہے اُس کی کیا ہوا ہے اس کو ؟
اُس نے ماں سے پوچھا ماں نے صحن میں پڑی آدھ موئی بیٹی کی طرف دیکھا اور بولی،، پتہ نہیں صبح سے بس اُلٹیاں کیے جا رہی ہے ۔۔۔
زنا ایک ادھار ہے جس کی ادئیگی تمہارے گھر سے ہو گی۔۔ کسی کو برا لگے معافی چاہتا ہوں لیکن ایک حقیقت جس سے کوئی مکر نہیں سکتا!
محبت کرو لیکن اگر کسی کی زندگی آباد نہیں کر سکتے تو برباد بھی مت کرو! کیونکہ آج جو زندگی تم برباد کر رہے ہو حقیقت میں اپنی بہن
*💕مسکراہٹ دل کا دروازہ کھول دیتی ہے لیکن نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے💕*
واٹس اپ نے اپنا ڈیٹا فیس بک کے سامنے رکھنے کا اعلان کیا تو سب پریشان اور فکر مند نظر آنے لگے لیکن ہزاروں بار ہمارے سامنے یہ اعلان ہوتا رہا کہ ایک دن آئے گا جب آپکی زندگی کا مکمل ڈیٹا سب کے سامنے رکھا جائے گا اور اسکا حساب و کتاب ہوگا
لیکن ہائے افسوس کہ ہم لوگوں نے نہ کبھی اس سلسلے میں نہ سوچا اور نہ ہی فکر مند ہوئے
کاش کہ ہم اب بھی بیدار ہوجائیں
*آخرت کی تیاری کرلو*
*قیامت قریب ہے*
😒ماڑا ایک بات تو بتاؤ
😍😋ہم تم کو کیسا لگتا ہے
😍ہاۓ میں مرجاواں
نادرا والوں کو جب میری شناختی علامت نہیں ملی
🙈تو لکھ دیا کہ دیکھنے میں شہزادی لگتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain