فجر سے محبت رکھنے والوں کو الله پاک خود نماز کے لیے اٹھنے کی ہمت دیتا ہے جب بنده کہتا ہے کہ ہاں نماز نیند سے بہتر ہے تو الله پاک بھی اسکی نماز کو نیند سے بہتر بنادیتا ہے
اسلام علیکم ورحمته الله وبرکاته
یا الله
آج اور آنے والے ہر دن کو
ہمارے حق میں بہتر کردے
ہمارے دل نیکی اور اچھاٸی کی
طرف موڑدے اور ہم سب کے گناہوں کو
معاف فرمادے
آآآآمین
د ژوند خنده مو وه شريکه
د ژوند ژړه ته دې يواځې پريخودمه😭
#
کہ پکے دار آو دیدار نہ وی انتظار خو بہ وی.
زھ بہ پرے زم رازم دہ یار دہ کلی لار خو بہ وی.
دلتہ اوسیگم پہ جوندون نہ زم دہ دے کوسو نہ.
کہ دعا نہ وی د آشنا دہ خولے آزار خو بہ وی.
نصیحت وه سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے
اور
خوشامد ایک بد ترین دھوکہ ہے جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں