Damadam.pk
Azadkashmir786's posts | Damadam

Azadkashmir786's posts:

Azadkashmir786
 

نادرا آفسیر:: میڈم آپ کی ڈیٹ آف برتھ?🙂
میں :: پہلے گفٹ دیں پھر بتاؤں گی😌🙈🤭

Azadkashmir786
 

انگریز لڑکے :-
You are so Sweet💚😍
پاکستانی لڑکے :-
یہ ڈی پی میں آپ ہو؟🤣🙄

Azadkashmir786
 

لوگوں کو خاندانی جائیدادیں ملتی ہیں 😏
مجھے خاندانی بیماریاں ملی ہیں 🤢🤢🙁

Azadkashmir786
 

مجھ پر کوئی نظر نہ رکھے🙄😬
میری خود کسی پر نظر ہے😌🤭🙈

Azadkashmir786
 

کوئی مجھے بھی کرش بنا لو🤭😐
دور سے حلیمہ سلطانہ لگتی ہوں 😌🤐🤢😂
جسٹ جوک

Azadkashmir786
 

ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ ﺁﺭﮨﯽ تھﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﺁﭖ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﯼ post ﮐﺎ
ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﮨﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﻗﮯ..😂😂😛

Azadkashmir786
 

دل میں تو سب ہی رکھتے ہیں
میں تمہیں فریج میں رکھوں گی😂😂😂

Azadkashmir786
 

اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چوڑ دیا
جب اس کو ہی دوری کا احساس نہیں
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا
میں نے کہا راستے ہیں دشوار بہت
اس نے تب سے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا
جب یہ کہا کہ کرنا یاد دعاؤں میں
اس نے دعا میں ہاتھ اٹھانا چھوڑ دیا

Azadkashmir786
 

زہر لگتے ہیں مجھے وہ مہمان جو اپنے ساتھ اپنا موبائل چارجر بھی نہیں لا سکتے 🙁😒
👊😡

Azadkashmir786
 

زړه مې نرے نرے خوږېږي او وريږي باران
بس يو سړے.راتۀ يادېږي او وريږې باران

Azadkashmir786
 

کوئی بھی کام اتنا پرفیکٹ نہ کریں کہ
بعد میں وہ آپ کی ڈیوٹی بن جاۓ😌
ذاتی تجربہ😑😑😒😝

Azadkashmir786
 

ﯾﮧ گروپ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ😜😜😜😜😜
ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ❤
ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ
ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﺩﯾﮟ😂😂

Azadkashmir786
 

ہر لڑکے کی ماں کا سپنا ہوتا ہے کہ اسے اچھی بہو ملے☺
لیکن میں اکیلی کس کس ماں کا سپنا پورا کرو😂😜😎😋🙈

Azadkashmir786
 

دل کی اتنی سادہ کہ کسی کا بھی یقین کرلوں
دماغ اتنا خراب کہ اپنی بھی نہیں سنتی

Azadkashmir786
 

جب تک نادرا والے بیوٹی پلس کیمرہ انسٹال نہیں کر لیتے تب تک میں نے بھی نہیں بنوانا آئی ڈی کارڈ
😒😑

Azadkashmir786
 

میں کس کو سناو اپنا دکھ🤔
۔
یہاں سب کے کان میں ہینڈ فری ہے 😑🙄😷😂

Azadkashmir786
 

جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے اُن سے گزارش ہے
وہ دوسری آنکھ سے کوشش کریں
کیا پتا پسند آ جائیں😂😂

Azadkashmir786
 

زکام تو ایسے پیچھے پڑ گیا ہے
جیسے میں اس کی پہلی محبت ہوں😷😕😕😏😂

Azadkashmir786
 

میں چاہتی ہوں مجھے بہو بنانے کے لئے دو عورتیں آپس میں لڑ پڑیں 😂😂😂

Azadkashmir786
 

سال ختم ہونے میں صرف 1 ماہ رہ گیاہ ھے...
وہ پوچھنا یہ تھا معافیاں مانگنے کا ٹورنامنٹ کب سے شروع ہو رہا ہے😂😂