Damadam.pk
Azalna55's posts | Damadam

Azalna55's posts:

Azalna55
 

تمہیں رشک ہے میرے اردگرد کے لوگوں پہ
اور
مجھے یہ دکھ کہ ان میں سے ایک بھی ہمارا نہیں

Azalna55
 

ہوا کچھ بھی نہیں بس
وہ پردیس میں ہے اور میں اداس ہوں

it's All about time
A  : it's All about time - 
Azalna55
 

کاش مجھے ایک قتل کی اجازت ہوتی
تو میں خود کو بڑی بے رحمی سے مارتی

Azalna55
 

سوچو ذرا وہ لڑکی کیسے سہتی ہو گی اتنے دکھ
جو زیادہ غصہ میں ہو تو رو دیتی ہے

Azalna55
 

مسکرانے کا وقت گزر گیاصاحب
وقت دفناگیا میرے ذوق بھی ،میرے شوق بھی

Azalna55
 

کسی کی یاد آۓ اور ہم ان سے بات بھی نہ کر پائیں
ایسے حالات سے گزر رہے ہیں ہم

Azalna55
 

اسے یہ شکوہ کہ میں اسے سمجھ نہ سکا
اور مجھے یہ مان تھا
کہ میں تو جانتا فقط اسی کو تھا

Azalna55
 

ماں باپ بہن بھائ جمع کروں تو میکہ کیسا بھی ہو
اس سے اچھا گھر کہیں نہیں مل سکتا

Azalna55
 

یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں
یعنی میں بیاں کر کے بتاؤں میں اداس ہوں

Azalna55
 

چرچا بہت سنا ہے تیری سخاوت کا
یہ معلوم نہیں تھا درد بھی دل کھول کر دیتے ہو

Azalna55
 

بے قدری تو ہونی ہی تھی
ہم ہر وقت میسر جو تھے أنھیں

Sad Poetry image
A  : love is love - 
Azalna55
 

بس تنہا اداس زندگی کا بوجھ اٹھا رہی ہوں
تیری یاد میں دن بہ دن گھٹتی جا رہی ہوں

Azalna55
 

ذرا سوچ کر دل توڑا کرو صاحب ہر بار ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوا کرتی
😶😶😶😶😶

Sad Poetry image
A  : ہر بار ہر بات پہ غلط ٹھرائ گئ کوئ انسان اتنا بھی غلط نہیں ہوتا - 
Azalna55
 

لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے سب کے
بس دوسروں کو شرمندہ کرنا نہیں آتا مجھے

اس نے کہا تھا کبھی تم سے تنگ نہیں آؤ گا اور آج کہتا ہے مجھے کیا پتہ تھا
A  : اس نے کہا تھا کبھی تم سے تنگ نہیں آؤ گا اور آج کہتا ہے مجھے کیا پتہ تھا - 
اک دن میں نہیں ہونا تینوں چین مل جانا 
تینوں یاد میری آنی مڑ کے میں نہیں آنا
A  : اک دن میں نہیں ہونا تینوں چین مل جانا تینوں یاد میری آنی مڑ کے میں نہیں - 
نام لکھ کے وے تیرا سو رب دی مر جاؤ گی 
لینا پیار تینوں کریاں میں ثابت کر ناؤ گی
A  : نام لکھ کے وے تیرا سو رب دی مر جاؤ گی لینا پیار تینوں کریاں میں ثابت کر -