سچ کہے رہا ہے دیوانہ دل ,دل نہ کسی سے لگانا
جھوٹے ہیں یار کے وعدے سارے ,جھوٹی ہیں یار کی قسمیں
بہت کچھ ہے کہنے کو پر نہ جانے کیوں
اب کچھ نہ کہوں وہی بہتر لگتا ہے
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
دل کو سمجھائیں نا یا رب
یہ بات بات پہ بکھر جاتا ہے
گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا
وقت سہی ,یا ہم ہی سہی
😍😍😍😍😍😍