Damadam.pk
Azan_khan's posts | Damadam

Azan_khan's posts:

Azan_khan
 

Assal@m o alaikum good wali morning 🌄 😇😇❤🍹🍫🍫🍫☕☕

Azan_khan
 

یہ جو معصوم عورتوں کو دھوکہ دیتے ہیں__
ان مردوں کا بھی الگ حساب ہو گا___🖤
Sara✍️

Azan_khan
 

اگر آپ چائے پیتے ہیں تو آپ دنیا کے کسی بھی کونے سے ہوں ہم دوست ہیں ❤️

Azan_khan
 

♥♥خدا کرے کہ تری عمر میں گنے جائیں!!♥🥀
♥♥وہ دن جو ہم نے__ تیرے ہجر میں گزارے ہیں__🖤

Azan_khan
 

عشق اُجرت ____طلب نہ تھا ورنہ
ہمارے نین تیرے مُکھ پہ نوکری کرتے
☘️🥀
#زندگی💞

Azan_khan
 

♥♥یہ دوریاں تو فقط ہوش کا تقاضہ ہیں ...!!🔥
♥♥میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم..!!♥💝
شب بخیر

Azan_khan
 

تیرے وعدوں پہ بھروسہ نہیں کرنے دیتی
تیرے پہلو میں کسی اور کی خوشبو جاناں...

🙈🙈😛😛❤❤❤ thank you so much
A  : 🙈🙈😛😛❤❤❤ thank you so much - 
Yaaaahooo 😍😍😎😎
A  : Yaaaahooo 😍😍😎😎 - 
Azan_khan
 

ایک وحشت ہے کہ جو ہوتی ہے اچانک طاری...
ایک غم ہے کہ____ یکایک ہی ابل پڑتا ہے...!!!

Azan_khan
 

سنو
پکڑنا چائے کا کپ اس کے ہاتھ سے زرا احتیاط سے💕
سنا ہے دل چراکے لے جاتے ہیں وہ انگلیوں کی ملاقات سے

Azan_khan
 

کبھی کبھی آپ کو انا کے لیے نہیں
بلکہ اپنی عزت نفس کے لیے کسی کو چھوڑنا ہی پڑتا ہے_"
صبح بخیر

Azan_khan
 

بچپن کی شرارتیں بھی مجھے اچھی نہ لگیں
اپنی جانوں کے لیے مجھے خود کو بدلنا پڑا
میں اس نمونی کو یارو بے وفا کیوں کہوں
نہ جانے ایسی کیا بات ہوئی کہ اسے روٹھنا پڑا

Azan_khan
 

تم جوانی میں پارسا ہوئے ۔۔
گویا یہ بھی توہین ہے جوانی کی ۔۔۔
🥀🥀💔

Azan_khan
 

اٹکتی ، رکتی ، بکھرتی ہوئی لگی مجھ کو پگلے
وہ پہلی سانس جو تجھ سے بچھڑ کر لی میں نے 😔
#SYC房產

Azan_khan
 

عزیز لوگو کہاں گئے ہو
اداس کر کے حیات میری
عزیز لوگو
کہاں سے ڈھونڈوں.وہ میٹھی باتیں
وہ دھیمے لہجے. وہ کھنکھناتی ہنسی تمھاری
.محبتوں بھرا وہ غصہ
تمام اپنوں کی ضرورتوں کا خیال رکھنا
ملال رکھنا
عزیز لوگو
تمھاری یادیں دلِ شکستہ کو
ناتواں سے ناتواں ترَ کر رہی ہیں.
عزیز لوگو
کبھی تو خواب میں آو تم
حقیقتوں کا روپ لے کر
جسم و روح پہ بھی گلاب رت ہو
عزیز لوگو كہاں گئے ہو
اداس كر كے حيات ميرى
😢😢😢

Azan_khan
 

Rahega q koi tirze sitam baqi zamane me maza ata he os zalim ko olfat azmane men..🌹💐

Azan_khan
 

Shukar Alhamdulilah for everything 💖

Azan_khan
 

خاموش رھڻ سان بزدل ٿا سمجهو
ڳالهائڻ سان بداخلاق ٿا سڏيو توهان ۾ سچ ٻڌڻ جي طاقت ناهي اسان ۾ ڪوڙ ڳالهائڻ جي عادت ناهي✌

Azan_khan
 

قابلِ ستاٸش تیری فرماٸش، کے دوں تجھ کو آساٸش
قدم بہ قدم میری ہر کاوش تیری جستجو کو آزماٸش
حیات شاھ جی