منافق ماڻھو جي وڏي نشاني ھڪ اھا به آهي, جنهن ماڻهو سان پاڻ ناهي ٺھندو ان سان ٻين جا تعلقات به خراب ڪرائڻ چاھيندو آهي,
کیسے اغیار سے تو مفت میں مِل آتا ہے بات کرتے ہوئے مجھ سے ترا بِل آتا ہے آنکھ تھک جاتی ہے، بینائی چلی جاتی ہے تب کہیں جا کے کسی شخص پہ دِل آتا ہے 💔
محبت مختصر بھی ہو تو۔۔ کسی کو بھول جانے میں ، زمانے بیت جاتے ہیں . . . . . #شعر
Tu nahi to ye rut ye hawa kia karon kia karooon Door tujse me raah ke bata kiya karon kia karoon❤
عشق میں نام کماتے ہیں تو رَب جاتا ہے پیچھے ہٹتے ہیں تو پُرکھوں کا نسب جاتا ہے دھیمی آواز پہ دھرتا ہی نہیں کان کوئی طیش میں آئیں تو لہجے سے ادب جاتا ہے💋
❤️ محبّت کو الفاظ میں نہیں لہجوں میں تلاش کریں ❤️ کیونکہ.... 🔥 الفاظ تو منافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں 🔥 good morning 🕶
اس نے بڑے غرور سے بولا تم جیسے بہت ملیں گے🍂 ہم نے مسکرا کر کہا__ ہم جیسے کی ہی تلاش کیوں،،،،🖤🖤🥀 #ASb❤️💞
{ "ہمــاری مـعـیــار کـا انــدازہ نــہ "لگــاؤ 🤫 { ہــم کسـی کـی جــگــہ نـہیــں چـھـینـتـــے 😜 { اپنــا مـعـیــار خــود بنـاتــے ہیــں 👑 #engineer Sb❤️💞
آج پھر کی تھی محبت سے توبہ آج پھر تیری تصویر دیکھ کر ارادہ بدل گیا #A❤️💞
Assalam o Alaikum ji kn kn jag raha he 🍫🍫🍫
Sajan preeet laga kee door des mat jaa bas hamari nagri men mohe sunda4 mokh dikhla oo kadi aaa mil sanwal yar wy...🌹
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤ ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔 __shah ❤️💞
جب دل نہ لگے دلدار 🤭 ہماری گلی آ جانا 🤣🤣 اڈریس لکھو 🤣🤣🤣 ۔ ۔ ۔مٹی دے ٹبے دے سجے پاسے ٹوبے دے نالوں نال وے 🤣🤣🤣🤣 #A4🕶
اک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے اور اک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا اک عمر ہے جو مجھے بیتانی ہے ترے بغیر اور اک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا🍂🍁 #A4 ❤️💞
توں نے شاید غلطی سے ڈھونڈ لیا تھا مجھے ... تجھے شاید تلاش کسی اور کی تھی !!! 😌🥀
💜مُحبّت کسی سے بھی ہو سکتی ہے مگر❤🌹 💜جو مُحبّت آپکا دامن پاکیزہ رکھے🌹 💜وہی مُحبّت خُوبصُورت ہے۔🌹💝🌹 #az
" جلا وہ آگ محبت کی میرے سینے میں کہ خیال اگر غیر کا آئے تو خاک ہو جاوں♥️✨ #humtum🌹