اس کے گاؤں میں جگنو بے نور بھٹکتے ہیں سنا ہے چاندنی شب کو وہ اب نظر آتا نہیں اس کے پنکھڑیوں سے لب کبھی چومے ہیں سنا ہے کے ہجر کا مارا وہ اب مسکراتا نہیں اس کے نین خماری تھے اس میں ڈوبے ہیں سنا ہے ان سے کسی کو وہ اب بہکاتا نہیں اس کے روپ سے رنج و حزن چھلکتے ہیں سنا ہے گیت خوشیوں کے وه اب گاتا نہیں اس کے گریہ گو تیور وَصَل کو ترستے ہیں سنا ہے کے بھولنا ہمیں وه اب چاہتا نہیں حیات شاھ جی
جب انسان کایقین اس بات پر کامل ہوجاتا ہے کہ❤ اللّٰه ❤بہترین عطا کرنےوالا ہے تواس کے دل سےتمام خدشات مٹ جاتےہیں اور وہاں صرف سکون رہ جاتاہے *لَا تَحْــــزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَـا* • *غم نہ کرو بیشک اللّٰــــــه ہمارے ساتھ ہے*♥️