Damadam.pk
Azan_khan's posts | Damadam

Azan_khan's posts:

Azan_khan
 

کیوں تم نے چاھا،اسنے توڑا،تم نے پھر بھی نہیں چھوڑا 😔😪
اےدل بس کر،ان سوالوں کےپھر،کوئی جواب نہیں ھوتے😷👌
#Ar

Azan_khan
 

پہلے محبت پاک ہوا کرتی تھی💯
اب محبت کر کے پاک ہونا پڑتا ہے🔥💯🕯🙏

Azan_khan
 

آج افسوس ہورہا ہے اپنے حال زندگی پر
اے دوستوں
کاش کسی سے حد سے زیادہ محبت نہ کی ہوتی

Azan_khan
 

پوسٹیں روز ہوتی رہتی ہیں آج تعارف ہو جائے.
میں راولپنڈی سے اور آپ کہاں سے ہیں؟

Azan_khan
 

غنیمت ہے، جو ہنس کر بات کرلیں!
ہَمَیں مت چھیڑیے، ہم سر پِھرے ہیں
#Arfeenshah ❤️💞

Azan_khan
 

یقین کیسا
گمان کیسا
عروج کیسا
زاول کیسا
سوال کیسا
جواب کیسا
محبیتں تو محبیتں ہیں..!!!!
محبتوں میں حساب کیسا ❤️
#Arfeenshah ❤️💞

Azan_khan
 

Assalam o Alaikum g kia hum andar aa sakte hen kiya 😎😊❤

Azan_khan
 

آہستہ آہستہ سمجھ آرہا ہے لوگ کزن سے شادی کیوں نہیں کرتے 🐍😂🙈🤣

Azan_khan
 

بجلی کے علاوہ کسی کے بھی😂
جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا مجھے😏

Azan_khan
 

بڑا مزہ ہو، جو مِحشر میں ہم کریں شکوہ
وہ مِنّتوں سے کہیں، چپ رہو خدا کے لیے

Azan_khan
 

آئون تنهنجا ٽهڪَ پاڻ ۾ پوکيو ويٺي آهيان
شال اهي وڌي وفائن جا وڏا وڻ ٿي پون🫀♥️🥀

Azan_khan
 

تھوڑے دنوں پہلے ایک ریسرچ نظر
سے گزری کہ مرد کے دماغ کا
میموری کارڈ تقریباً 25 لاکھ GB ہوتا ھے
ایک دم سوچ کر ہنسی آگئی
کہ افسوس اتنے بڑے سسٹم کو ناکارہ
بنانے کے لئے عورت کی
ایک مسکراہٹ ہی کافی ہے 🥀🖤🔥
✍️ clapping 4 beautiful girls رومانٹک منڈا

Azan_khan
 

Apni gari revo nikalo sath me jana tujko bethao karachi se kashmor tak dekhao sare nazare 😋🤗

Azan_khan
 

Sath me akar betho jana sunlo dard hamare hum sindh me rahne wale sindhi mehmannawaz he sare ❤ 🙏

Azan_khan
 

اب کسی سے الجھنے کا دل نہیں کرتا
آپ ٹھیک ،میں غلط ،بات ختم ۔۔
🙌🥀🤧

Azan_khan
 

تو پھر آپ نے کِتنے سال برباد
کِیے اپنے پسندیدہ شخص کے پیچھے💔🙂

Azan_khan
 

گرلز سچ بتانہ لڑکیاں بھی لڑکوں کو پٹانے کی کوشش کرتی ہیں 😜🤣🤣🤣😁🙆

Azan_khan
 

پیار ہوا _ اقرار ہوا.🙈
پھر وہ پیار کسی اور کے ساتھ فرار ہوا🤷♀️😒🥺🤣🤣
#Arfeenshah ❤️💞

Azan_khan
 

Kia me yaha shairi post kar sakta hu ijazat he kiya?😎😊

Azan_khan
 

Mosamiii naaa samjo par ishq ko hamare nazron ke samnee me ata nahi nahi tumre magar rahti ho har pal manzar me tum hamare ❤😍😎 #karachians😘