Damadam.pk
Azir.khan's posts | Damadam

Azir.khan's posts:

Azir.khan
 

کچھ لوگ آپ سے صرف اتنی محبت کرتے ہیں
جتنا آپ کو استعمال کر سکتے ہیں
جہاں ان کا مفاد ختم ہو
وہاں ان کی محبت بھی ختم ہوجاتی ہے
#GoodMorning

Azir.khan
 

یا الٰہی رمضان کے بابرکت مہینےمیں مجھے اولاد نرینہ کی والدہ عطاء فرما
آمین! 😥😐