Im the only one who have no interest in psl
میں نے نیا دانتوں والا برش لے لیا ہے اگر کسی کو سکینڈ ہینڈ چاہیے وہ رابطہ کر سکتا ہےکم ریٹ میں دستیاب ہے 😋😋🙈
دولت ،شہرت کیا کرنی
مجھے تیرا سہارا کافی ہے 🥀🥀
- after new taxes added, capstan and glod flake will now be available for 211 rupees per pack and gold leaf 482 rupees.
Bht heavy hogaya bhai!
رنگ
خوشبو
محبت
مسکراہٹ
ہوا
بارش
پرندوں کی چہکاریں
اور
شام کا وقت
قدرت کے بازار میں مفت ملنے والی ان چیزوں کی طرف اگر آپ کا دھیان نہیں جاتا تو اس کا مطلب ہے آپ بس سوتے ہیں اور اٹھتے ہیں ۔جاگتے نہیں ، دیکھتے نہیں ، جیتے نہیں ۔
بڑی بڑی کمپنیاں میری منتیں کر کے تھک گئی 😎 کہتی ہیں پلیز ریچارج یور اکاؤنٹ 😒
بٹ آئی ڈونٹ کیئر 😏😏😏
🌟✨ اسلامی جمہوریہ ایران 🌟✨
ایران میں ایک دکان سے آدمی نے روٹی چرائی دکاندار نے آواز دے کر روکا تو گھبرا گیا بیٹی نے پوچھا بابا کیا ہوا؟ دکاندار بولا بیٹی کچھ نہیں تمہارا باپ بقایا پیسے لینا بھول گیا کچھ نوٹ گن کر اسے پکڑا دیئے، شرمندہ ہوکر جانے لگا تو دکان میں سے ایک اور شخص نے آواز دی کہ تم چاول کا ایک تھیلا بھی بھول گئے ہو!!!
Kahani suno!!!!!
"اور پھر تمہیں کیا پتہ کہ؛درد سہنے میں،محبت بُھولنے میں،خود کو سمبھالنے میں عُمریں بِیت جاتی ہیں،🖤
Un ko mohobt the..
Jany blma ghory pe qu sawar h
میں ہوں عام سی شکل و صورت والا اک خاک کا پُتلا ،
اور وہ ھے قیامت برپا کرتی ہوئی من موہنی صورت
ابلیس میں تین عین تھے چوتھا نہیں تھا عابدتھا،عالم تھا،عارف تھا،مگر عاشق نہیں تھا اگر عاشق ہوتا تو ضد نہ کرتا !سرسجود ہو جاتا ۔۔۔
- If you can't make yourself happy, disturb the mood of others….😂😂😂
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
My Lord, forgive and have mercy. You are the Best of those who are merciful. (23:118)
۔
ایلون مسک نے کتے کو ٹوئٹر کا “سی ای او” بنا دیا🤯
میری زندگی کو جہنم بنا کر اب اس نے جنت کے نام سے آئی ڈی بنائی ہے
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﯾﮟ ﺍن کو ﮐﺒﮭﯽ ﺁپ کی ﭘﺮﻭﺍﮦ ﺗﮭﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ اور ایسے لوگوں ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟﺧﻮﺩﮐﻮ ﮨﻠﮑﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯﮐﮧ“ ﺍﻟﺤﻤﺪاللہ “ ﮐﮧ ﮐﺮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔۔۔
لیکن تم آج بھی یاد ہو مجھے یاد آتی ہو بہت 😔
اس وقت تو بہت یاد آتی ہو جب کوئی غرور میں پیار کی اور پیار میں نبھانے کی بات کرتا ہے ✨🌼
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain