" ایسی وحشت ہے میرے دِل میں کہ ہر شے توڑوں ، اور پھر چیخوں کہ دیکھو ایسی حالت ہے میری! ۔ " 💔🙂
اُس کی عادت ھے مرے بال بگاڑے رکھنا
اُسکی کوشش ھے کسی اور کو اچھا نہ لگوں 🔥
تیرے غرور سے بڑھ کر میری آنا ہے مجھے
تم پوچھتے ہو محبت کا مجھ سےجا نہیں کی
وہ کہتی رہی کہ تم میرے ہو🥀
مجھے سننا تھا کہ میں تمہاری ہوں💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain