Damadam.pk
Azkhan's posts | Damadam

Azkhan's posts:

درد دیتی ہے خاموشی تیری. 
 مار دیتا ہے تیرا بےخبر رہنا.
A  : درد دیتی ہے خاموشی تیری. مار دیتا ہے تیرا بےخبر رہنا. - 
100% true...
A  : 100% true... - 
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے 
 جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے
A  : ہاں آج درد کی وہ شدت ہے جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے - 
درد ہوں اس لیے تو اٹھتا ہوں 
 زخم ہوتا تو بھر گیا ہوتا
A  : درد ہوں اس لیے تو اٹھتا ہوں زخم ہوتا تو بھر گیا ہوتا - 
جُدائی اتنی بھی آ سا ن نہیں صاحب 
 میں پتھر بھی روتے دیکھے ہیں۔
A  : جُدائی اتنی بھی آ سا ن نہیں صاحب میں پتھر بھی روتے دیکھے ہیں۔ - 
کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے 
 ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں
A  : کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں - 
نہیں مرتا کوئی جدائی سے 
 خدا کسی کو مگر کسی سے جدا نہ کرے
A  : نہیں مرتا کوئی جدائی سے خدا کسی کو مگر کسی سے جدا نہ کرے - 
وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی 
 رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد
A  : وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد - 
وہ جارہا ھے چھوڑ کر صاحب 
 بتاو راستہ دوں یا واسطہ دوں
A  : وہ جارہا ھے چھوڑ کر صاحب بتاو راستہ دوں یا واسطہ دوں - 
یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا 
 جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم
A  : یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم - 
ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی. 
 عشق ہونے سے عشق کهونے تک.
A  : ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی. عشق ہونے سے عشق کهونے تک. - 
بن تمہارے کبھی نہیں آئی 
 کیا میری نیند بھی تمہاری ہے
A  : بن تمہارے کبھی نہیں آئی کیا میری نیند بھی تمہاری ہے - 
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں.. 
 تم بھی زندہ ہو میں بھی زندہ ہوں
A  : کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں.. تم بھی زندہ ہو میں بھی زندہ ہوں - 
سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو 
 اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا
A  : سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا - 
خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے 
 وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو
A  : خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو - 
محبت ایسا منفرد کھیل ہے 
 جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے
A  : محبت ایسا منفرد کھیل ہے جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے - 
میں تجھے بُھو لنے کا سو چوں 
 تو دھڑ کنیں احتجاج کرتی ہیں۔
A  : میں تجھے بُھو لنے کا سو چوں تو دھڑ کنیں احتجاج کرتی ہیں۔ - 
ہم سے کیا ہو سکا محبت میں 
 خیر تم نے تو بے وفائی کی۔
A  : ہم سے کیا ہو سکا محبت میں خیر تم نے تو بے وفائی کی۔ - 
ہ مجھے چَین کیوں نہیں پڑتا 
 ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟
A  : ہ مجھے چَین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟ - 
ان کے دیکھے سے جو آتی ہے منہ پر رونق 
 وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھاہے۔
A  : ان کے دیکھے سے جو آتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھاہے۔ -