Damadam.pk
Azkhan's posts | Damadam

Azkhan's posts:

کیوں نہ ہو ناز اس ذہانت پر
ایک میں، ہر کسی کو بھول گیا
جون
A  : کیوں نہ ہو ناز اس ذہانت پر ایک میں، ہر کسی کو بھول گیا جون - 
آپ تلاش میں ہیں اچھے کی
اب خدا خیر کرے اچھوں کی۔۔
A  : آپ تلاش میں ہیں اچھے کی اب خدا خیر کرے اچھوں کی۔۔ - 
بہت چھالے تھے اُسکے پیروں میں ،، 
کمبخت اصولوں پہ چلا ہوگا ۔۔۔،،،،،،🥺
A  : بہت چھالے تھے اُسکے پیروں میں ،، کمبخت اصولوں پہ چلا ہوگا ۔۔۔،،،،،،🥺 - 
Beautiful Nature image
A  : Village❤ - 
Zama koko Kally ❤❤❤
A  : Zama koko Kally ❤❤❤ - 
Beautiful Nature image
A  : Our village "Dir" - 
اس نے منزل پر لا کر چھوڑ دیا
عمر بھر جسکا راستہ دیا
A  : اس نے منزل پر لا کر چھوڑ دیا عمر بھر جسکا راستہ دیا - 
My   Devil   Face   😈
A  : My Devil Face 😈 - 
کیا ستم ہے کہ بھری محفل میں
داد پہ داد ملی کوئی سہارا نہ ملا
A  : کیا ستم ہے کہ بھری محفل میں داد پہ داد ملی کوئی سہارا نہ ملا - 
خود سے نفرت سی ہوگئی مجھ کو 
خود کو بے کار سا کر لیا میں نے😏
A  : خود سے نفرت سی ہوگئی مجھ کو خود کو بے کار سا کر لیا میں نے😏 - 
عشق کرنے میں اک خرابی ہے
حسن اوقات میں نہیں رہتا..!!
🔥✌️
A  : عشق کرنے میں اک خرابی ہے حسن اوقات میں نہیں رہتا..!! 🔥✌️ - 
Azkhan
 

جس لڑکی کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتی وہ انبوکس میں آ کر مجھے ڈانٹ بھی سکتی ہے😁😁🙈

Damadam Roasting image
A  : Aur kis kis ko barbad hona😂😂😂 - 
🔥دنیا میں آےؑ ہیں....👑🔥 
🔥کہانی تو بنے گی نا...👑
A  : 🔥دنیا میں آےؑ ہیں....👑🔥 🔥کہانی تو بنے گی نا...👑 - 
تنگ نہیں کرتے ہم انہیں آج کل 
یہ بات بھی انہیں تنگ کرتی ہے🔥"
A  : تنگ نہیں کرتے ہم انہیں آج کل یہ بات بھی انہیں تنگ کرتی ہے🔥" - 
" آپ آئیں گی ، بات بھی ہو گی
دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں❤
A  : " آپ آئیں گی ، بات بھی ہو گی دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں❤ - 
کالا جوڑا پہن کر نکلے ہیں ہم آج۔۔⁦☺️⁩
خدا دل کے مریضوں کی خیر کرے!!! 💜
A  : کالا جوڑا پہن کر نکلے ہیں ہم آج۔۔⁦☺️⁩ خدا دل کے مریضوں کی خیر کرے!!! 💜 - 
ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں😊
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے❤
A  : ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں😊 بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے❤ - 
اُسے کہنا بدل گیا ہوں میں...
یہ بھی کہنا کہ تم نے بدلا ہے...💔
A  : اُسے کہنا بدل گیا ہوں میں... یہ بھی کہنا کہ تم نے بدلا ہے...💔 - 
🌚اب جلاتا ہے رات بھر مجھ کو
🌙اچھا لگتا تھا چاند بچپن میں.
A  : 🌚اب جلاتا ہے رات بھر مجھ کو 🌙اچھا لگتا تھا چاند بچپن میں. -