Damadam.pk
Azmat_Ali11's posts | Damadam

Azmat_Ali11's posts:

Azmat_Ali11
 

سب خواہشوں سے بڑھ کر ایک خواہش ہے یا رب،
کعبہ کے سامنے تلاوتِ سورہ رحمٰن کروں___❤️

Azmat_Ali11
 

عورت پیدا کرتی ہے
پرورش کرتی ہے ، بولنا سیکھاتی ہے
افسوس تمھاری گالیوں میں اسی کا نام ہوتا ہے"

Azmat_Ali11
 

محبت جتنی بھی پاک ہو نکاح کے بغیر حرام ہے۔۔۔

Azmat_Ali11
 

اور صبر اور نماز سے مدد چاہو اور بیشک نماز ضرور بھاری ہے مگر ان پر (نہیں) جو دل سے میری طرف جھکتے ہیں ❤😇
(القرآن 2:45)

Azmat_Ali11
 

آنسو بھی اللّٰہ کی نعمت ہیں 🙂
یہ نہ ہوتے تو دل کی اداسی کو کہیں جگہ نہ ملتی 💔

Azmat_Ali11
 

ڈﮔﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻋﻠﯽ ڈﮔﺮﯼ ﺣﺎﻓﻆ ﻗﺮﺁﻥ ﮨﮯ❤

Azmat_Ali11
 

اگر اللّٰہ دیر کر رہا ہے دینے میں
تو اُسے تُمہارا مانگنا پسند آ گیا ہے💖

Azmat_Ali11
 

مومن وہ ہے جس کی ذات سے کسی دوسرے انسان کو تکلیف نا پھنچے

Azmat_Ali11
 

پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں
پھر میں نے ان کو روند کے قصہ ختم کیا

Azmat_Ali11
 

ویسے تو انسان خاک ہے
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے 🙄🙄

Azmat_Ali11
 

احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں،اور معاف کرنا حسن اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں⁦❤️⁦❤️

Azmat_Ali11
 

غلطیاں کیجئے۔
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے۔♥🙏

Azmat_Ali11
 

جب تمہیں اگلی نماز کا انتظار ہو تو💞
سمجھ لینا کہ اللّٰہ نے تمہاری پہلی نماز قبول کر لی ہے

Azmat_Ali11
 

جس رب نے حضرت موسی ؑ کو پانی سے بچایا اور حضرت ابراہیم ؑ کو آگ میں محفوظ رکھا تو وہی رب ہمیں کرونا وائرس سے محفوظ رکھے گا

Azmat_Ali11
 

انسان کی فطرت ہے کہ جب اسے بن مانگے کوئی چیز مل ہی جائے تو وہ اس کی قدر کر ہی نہیں سکتا

Azmat_Ali11
 

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جن لوگوں کو آپ دنیا میں پسند کرتے ہیں
قیامت والے دن آپ انہی کے ساتھ اٹھائے جائیں گے 💕

Azmat_Ali11
 

سارا دن انتظار کرتے ہیں کہ رات کو بات ہوگی اور رات کو لڑائی ہو جاتی ہے۔۔

Azmat_Ali11
 

یہ زمانہ سیرت کا نہیں صورت کا ہے یہاں خوبصورت ہاتھ جلد پیلے ہو جاتے ہیں
اور پاکیزہ آنکھیں پردوں کے پیچھے روتی ہیں😢

A  : Beshak 💕 - 
Azmat_Ali11
 

اے موسموں کو بدلنے والے ربِ ذوالجلال
ہمارے دل کی خزاں کو بہار میں بدل دے ❤️
آمین