چاہت , فکر , احترام , سادگی اور وفا☝️
میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا
Life Is A Gift
Don't Waste It
🙂🥀
کوئی چُھٹی تو میرے ساتھ مَنا گاؤں میں...
کوئی خُوش بَخت سا اتوار مُکمل کر دے...
مکافات عمل دستک نہیں دیتا
اس لیےآج جو تم کسی کہ ساتھ کرو گے
کل وہی تمہارے ساتھ ہوگا
اس لیے کسی کی زندگی جہنم بنا کر
سجدوں میں جنت مانگنا چھوڑ دو🙂💔😔
نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی
ناجانے ہم کہاں ہوں گے ..."
I Distance myself When I am Sad
*اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی صاحب*🥀
*ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے...*🖤
خوبصورتی بهی کیا چیز ہے 😍
ماشاءاللہ
یقین سا آجاتا ہے خود کو دیکھ کر 😜🤣
🙈🙈🙈
Checked the whole play store, but did not find the game that he played with me🙂
اور کبھی کبھی مُجھے دُنیا کا سب سے مُشکل کام مُسکرانا لگتا ہے!!!🤍✨
عورت کی زندگی ناپاک کرکے
خود کے لیے پاک بیوی ڈھونڈتے ہو کمال کرتے ہو🥀