اُس دن (کا دھیان رکھو) جب ہم آسمان کو اس طرح لپیٹ دیں گے جیسے کاغذوں کے طومار میں تحریریں لپیٹ دی جاتی ہیں۔ جس طرح ہم نے پہلی بار تخلیق کی ابتدا کی تھی، اسی طرح ہم اُسے دوبارہ پیدا کردیں گے۔ یہ ایک وعدہ ہے جسےپورا کرنے کا ہم نے ذمہ لیا ہے۔ ہمیں یقینا یہ کام کرنا ہے۔
سورۃ الانبیاء
جب تم کسی کو اکیلا دیکھو تو سمجھ جاؤ کہ وہ ایک سچا انسان ہے کیونکہ بھیڑ ہمیشہ منافق کے ساتھ ہوتی ہیں “
( حضرت علیؓ )
حضور❤️ﷺ❤️ پر درود آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ آپ کو چُن لیا جاتا ہے۔۔۔آپ کی آواز کا سُنا جانا بھی درِ رسول
❤️ ﷺ❤️ کی حاضری کے برابر ہے.
جیسے دل کو دل سے راہ ہوتی ہے یونہی۔۔۔۔۔۔ یاد بھی یکطرفہ نہیں ہوتی۔
❤️اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ❤
جب آپ اللّٰہ کو پہچان جاتے ہیں....
تو پھر اس کے لئے جھکنا
مشکل نہیں لگتا ....،
پھر نمازیں بھاری نہیں لگتیں
، پھر سجدے بے روح
نہیں ہوا کرتے ،...
پھر آپ مسکرانا سیکھ جاتے ہیں
۔۔۔صبر کرنا سیکھ جاتے ہیں
، اس کی خاطر اس کی مخلوق
سے محبت کرنا سیکھ جاتے ہیں۔۔۔
زمانے کی حقیقت یہی بیان کرتی ہے
کہ آخر میں صرف الله ہی ہے
پھر جہاں سے ابتدا کی تھی
وہاں سے ہی الله کہ ہونے کی
کوشش کی جائے تو....
آخر میں الله اور بندہ ہی ہو گا.
وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکـــَ الْمُنْتَھیٰ
اور تمہاری آخری منزل اللّه ہے ۔🖤🥀
"_اگر ہماری اعلٰی تعلیم اور ہمارا شعور ہمیں دین کے بارے میں صحیح اور غلط کی تمیز تک نہیں دے سکتے تو پھر ہم میں اور اس جانور میں کوئی فرق نہیں،جو سبز تازہ گھاس کے ایک گٹھے کے پیچھے کہیں بھی جا سکتا ہے، اس بات کی پرواہ کیے بغیر کہ اس کا ریوڑ کہاں ہے.
لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے 🔥
جب کہ بنانے والے نے خود بتادیا کہ دھوکہ ہے💯🥺
جب تک انسان دوسرے کی جگہ کھڑا ہو کر نہیں دیکھتا، اسے پوری بات سمجھ نہیں آتی۔
*ᰔᩚᰔᩚᰔᩚ*
*رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیــــــــں ... جن میــــــــں إحساســــں کا جذبہ ہو ... کیونکہ ہمدردی تو ہر کوئی کر لیتا ہے ... مگر إحساســــں کوئی کوئی کرتا ہے ... اور یہ إحساســــں ... لفظوں سے ظاہر نہیـــــــــں ہوتا ... بلکہ انسانوں کے رویے ... اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے ... کہ وہ آپ کے ساتھ ... کتنے مخلص ہیــــــــں .........!!!*
*⚠️دنیاوی محرومی بھی کیا کوئی محرومی ہے*
*🖤اصل محرومی تو وہ ہے جو اللہ کی محبت چکھنے کے باوجودبھی دنیا میں کھو گیا!!!!!!!!!*
*💛جنت کا راستہ پانے کے باوجود جہنم کا مسافر بن گیا.*
*❤🔥ہدایت پانے کے باوجود گمراہ بن گیا.*
💔ہم *بہتر زندگی، شاندار مکان اور مہنگے لباس* کے حصول میں وقت گزارتے ہیں،
⁉️کیا ہمارے لئے *اچھی موت، ٹھنڈی قبر اور تقوی کا لباس* کہیں بھی کوئی معنی نہیں رکھتے ..؟؟؟
سکون صرف اللہ کی یاد ہیں ہے
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بیٹیوں کے رشتے خاندان میں دیکھو اگر کوئی ان کے جوڑ کا نہیں پھر باہر رشتا کرو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
میں نے قبر سے ذیادہ کوئی اور بھیانک منظر نہیں دیکھا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain