کسی کی رسم کی خاطر کلیجہ بیچ آیا ہوں
میں قربانی کے دھوکے میں کھلونا بیچ آیا ہوں
وہ منڈی تھی کسے فرصت وہاں رشتے سمجھ پاتا
وہ کہتے تھے کہ مہنگا ہے میں سستا بیچ آیا ہوں
ٹریفک سے اٹی گلیوں میں شہزادہ پڑا ہو گا
وہ اسماعیل تھا میرا میں بیٹا بیچ آیا ہوں
ؔ ع
Sub bhol gye naa mujha
زندگی میں پہلا سال ہیں کہ ناران کاغان گلگت بلتستان کا پروگرام کرونا کی وجہ سے کینسل ہوا ورنہ ہر سال پیسوں کی وجہ سے کینسل ہوتا تھا
T0day my birthday 😍🎁💕💖❤💓
مجھے لگتا ہےعید آخری روزے کے بعد ہو گئی 😁😜
آپ کو کیا لگتا 🤔
امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀😕
میں :رائتہ امی جی رائتہ 😂😂
😂
درد ہلکا ہے سانس بھاری ہے
جیے جانے کی رسم جاری ہے