💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *بانٹنے کی عادت ڈالیئے جزبے بھی، چیزیں بھی، خوشیاں بھی۔*

Koi Sath na Ho phir b Muskurate hen 🌸 Hm ahl e Zarf mushkilon se hara nh karty🔥
@Zeest



تاریکی نا ہو تو ہم اجالے کی اہمیت کبھی نہیں جان پاتے.
🔥👌





مختصر اتنا کہ دو حر فوں سے بن جا تا ہے دل
اور وسیع اتنا کہ اس میں دو جہاں کے راز ہیں۔🥀

SET YOUR LIFE ON FIRE. SEEK THOSE WHO FAN YOUR FLAMES.~RUMI🥀🥀.
🔥🔥🔥


