Damadam.pk
Azzy-11's posts | Damadam

Azzy-11's posts:

In Shaa’Allah waiting for better days!🌙💖
A  : In Shaa’Allah waiting for better days!🌙💖 - 
😜😜🤭🤭 ایک کپ چائے ☕اس کے نام🤩 جس کے سر میں 😜😜🤓میری وجہ سے
 درد رہتا ہے🤭🤭
❤️Scorpion
A  : 😜😜🤭🤭 ایک کپ چائے ☕اس کے نام🤩 جس کے سر میں 😜😜🤓میری وجہ سے درد رہتا ہے🤭🤭 - 
باغِ جـنت میں مسـکراتے ہوں گـے
میـرے وطـن کے یـہ شـہزادے....❤

The Few The Honour SSG🍁🍂
A  : باغِ جـنت میں مسـکراتے ہوں گـے میـرے وطـن کے یـہ شـہزادے....❤ The Few The - 
Azzy-11
 

تقدیر سے لڑنے کی بجائے
تقدیر بنانے والے سے دوستی کر لی جائے تو
بن مانگے سب مل جاتا ہے💕
Scorpion🇵🇰

Indeed 🔥🥀
Have a great day
A  : Indeed 🔥🥀 Have a great day - 
21 اپریل 1938 کو علامہ محمد اقبال اس جہانِ فانی سے جہانِ باقی کی طرف کوچ کر گئے لیکن وہ اپنے اردو اور فارسی کلام اور اس میں پنہاں پیغام کے ذریعے ہمیشہ دلوں اور دماغوں کو منور کرتے رہیں گے۔ آج ان کی 82 ویں برسی ہے۔ علامہ صاحب کا ایک شعر آپ کے ذوق کی نذر کرتا ہوں۔
 
صفت برق چمکتا ہے مرا فکرِ بلند
کہ بھٹکتے نہ پھریں ظلمتِ شب میں راہی

تشریح:
اس دنیا کا ماحول ایک تاریک رات جیسا ہے جہاں طرح طرح کے متضاد خیالات، مذاہب اور سوچیں کارفرما ہیں جن میں انسان اپنا صحیح مقام حاصل نہیں کر سکتا۔
میرا پیغام جو کہ حق پر مبنی ہے۔ قرآن اور رسالت، اس تاریک رات میں بجلی کی طرح چمک رکھتا ہے تاکہ اس کی منور کی گئی روشنی میں انسان اپنی منزلِ مقصود کی راہ پا جائے۔ مطلب کہ میرے افکار لوگوں کو گمراہیوں سے نکال کر سیدھے راستے پر لا سکتے ہیں۔
A  : 21 اپریل 1938 کو علامہ محمد اقبال اس جہانِ فانی سے جہانِ باقی کی طرف کوچ کر - 
Yeah🔥
Scorpion🇵🇰🌸🥀
A  : Yeah🔥 Scorpion🇵🇰🌸🥀 - 
Indeed ❤🔥
A  : Indeed ❤🔥 - 
Ina Piyara Pak Sadqy❤🥀
Lake of Reflections ❤️

Rainbow Lake, Domel 
Minimarg, Astore Valley
Gilgit Baltistan, Pakistan 🇵🇰

August 2019

📸 Nabeel Adnan Khan
A  : Ina Piyara Pak Sadqy❤🥀 Lake of Reflections ❤️ Rainbow Lake, Domel  - 
Urdu post
A  : تو آخر کار آگئی وہ خبر جس کا انتظار تھا اور ہمارا نشانہ صحیح لگا.. یکم رمضان - 
Funny joke
A  : 😜😜🤭🤭 صبح_صبح🌞🌞 منہ ہاتھ دھوے بغیر Damadam چلانے والوں کو میرا سلام😜😜 😆😆😆😂  - 
Indeed 🥀❤
Have a nice day🍁
A  : Indeed 🥀❤ Have a nice day🍁 - 
Funny joke
A  : آج کل جس طرح ہم گھر میں ہی بیٹھ کر کھا رہے ہیں اور سو رہے ہیں لگتا ہے کچھ دن - 
Funny joke
A  : بہت خوش نصیب ہو گی میری کوجی💕 میں چائے بہت اچھی بناتا ہوں😝😎 Scorpion🔥🍁 - 
Ameeen 🥀🥀
Stay Bless All🥰🥰
A  : Ameeen 🥀🥀 Stay Bless All🥰🥰 - 
Azzy-11
 

تِری دُعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ تُو بدل جائے
تری خودی میں اگر انقلاب ہو پیدا
عجب نہیں ہے کہ یہ چار سُو بدل جائے
وہی شراب، وہی ہاے و ہُو رہے باقی
طریقِ ساقی و رسمِ کدُو بدل جائے
تری دُعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری
مری دُعا ہے تری آرزو بدل جائے!
🍁اقبال با کمال ❤
🇵🇰🥀🇵🇰❤

Funny joke
A  : آجا رے ہواوُں پہ بٹھا کے لے چلوں تشریح: شاعر اپنے ساتھ اپنی محبوبہ کو بھی - 
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤

ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ 
ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊..
SCORPION 🔥💗
A  : 😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤ ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ - 
Indeed 🥀
Have a great day❤
A  : Indeed 🥀 Have a great day❤ - 
🥀 جمعہ مبارک 🥀
A  : 🥀 جمعہ مبارک 🥀 -