مُحبت میں آپشنز نہیں ہوتے🤙 یا تو انتخاب کرو🫂 یا پھر چھوڑ دو 🤨 چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑو // اور اگر منتخب کرنا ہے تو پھر// اول درجے پر رکھو // کیوں !!! کیونکہ!! جِس کو چاہا جاتا ہے❤️ ❤️ صرف اُسی کو دیکھا جاتا ہے// مُحبت میں صرف درجہ اول ہوتا ہے!!? دُوم سُوم کو محبت نہیں کہتے اُسے آپشنز کہتے ہیں☝️☝️ اور مُحبت میں آپشنز نہیں ہوتے 🤔🤔 //B@locH🖤🖤