موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی
بہلا تھا دل زرہ سا کہ پھر رات ہو گئی
🖤🔥
ذرا سا فاصلہ تھا‘ دیکھ راستے کا کمال
طویل ہوگیا میرا سفر زیادہ ہی
ندیم جو بھی ملاقات تھی ادھوری تھی
کہ ایک چہرے کے پیچھے ہزار چہرے تھے
💜!دهڑکنوں کو بھی جگہ دیجیے محترم💜
💜آپ تو سارے دل پر قبضہ کیے بیٹھے ہیں💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain