Damadam.pk
BURA+INSAN's posts | Damadam

BURA+INSAN's posts:

BURA+INSAN
 

بہت دور ہے گاؤں میرا جہاں لالٹینوں کی مدھم لرزتی ہوئی روشنی میں سبق یاد کرتے ہوئے میں نے اچھے دنوں کے کئی خواب دیکھے تھے ۔ .g6