Damadam.pk
BZK's posts | Damadam

BZK's posts:

BZK
 

Peace of mind is biggest luxury!!!

BZK
 

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر۔۔۔۔

BZK
 
BZK
 

ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے زہنی ڈھانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا طبعیتوں کا اختلاف فطری امر ہے ۔اگرچہ برداشت اور احترام انسانی اختیار ہے ۔

BZK
 

مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں۔ سازشیں نہیں کرتے، نفرتیں نہیں پھیلاتے، بس اپنی دنیا میں خوش اور مطمئن رہتے ہیں۔
🖤

BZK
 

اے دل کی خلش چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں
اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
🖤♎

BZK
 

زندگی کا ہر لمحہ ' ہر معاملہ ' ہر وہ انسان جس سے آپ کا سامنا ہوتا ہے آپ لیے ایک ٹیسٹ جو آپ کو آپ کی پہچان کروا کر جاتا ہے کہ آپ کون ہیں ' آپ کس کے پیروکار ہیں ' آپ کس راستے پر ہیں ۔ آپ کی جنّت بھی آپ کے ساتھ ' آپ کی دوزخ بھی آپ کے ساتھ آپ نے کس طرف اپنا قدم بڑھایا ؟

BZK
 

مصروف ہیں کچھ اتنے کہ ہم کار محبت
آغاز تو کر لیتے ہیں جاری نہیں رکھتے۔۔۔

BZK
 

07 RULES FOR 2023
......
1. LET IT GO
Never ruin a good day by thinking about a bad yesterday.
2. IGNORE THEM
Don't listen to other people . Live a life that's empowering to you .
3. GIVE IT TIME
Time heals everything .
4. DON'T COMPARE The only person you should try to beat is the person you were yesterday .
5. STAY CALM
It's okay not to have everything figured out . Know that in time , you will get there .
6. IT'S ON YOU
Only you are in charge of your happiness .
7. SMILE
Life is short . Enjoy it while you have it .

BZK
 

Praise is to Allah
Who gave strength to my body
and returned my soul to me
and permitted me to remember Him.

BZK
 

عقل ہے تیری سِپَر، عشق ہے شمشیر تری
مرے درویش! خلافت ہے جہاںگیر تری
ماسِوَی اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تری
تُو مسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تری
کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں

BZK
 

شب کی تعزیر پھیلی ہے چار سو
اور تو بضد ہے سویرا کہوں اسے

BZK
 

اگر آپ غور وفکر کے باوجود تخلیق اور جستجو کے باوجود آپ اللہ تک نہیں پہنچ سکے تو واپس مڑ کر دیکھئے کہ آپ کا علم کہاں غلط ہے؟ آپ کی فکر کہاں غلط ہے؟ یہ ایک قدرتی انجام ہے کہ غور و فکر اللہ کے سوا کہیں اور نہیں پہنچتا۔ ورنہ علم کا ارتقاء رک جائے گا۔
کشت زربار
19 صفحہ نمبر

BZK
 

اس سے بڑا تضاد اور کیا ہوگا کہ جو بہترین صلاحیتوں کا وقت تھا، جب ہمیں پروردگارِ عالم کے لئے خلوص اور محبت سے جدوجہد کرنی چاہیے تھی تب ہم نے طاقت، تمام قوت تمام شعور ایک چھوٹے مقصد کو دے دیا، اور جب ہم بے کار محض ہوگئے، جب ہماری زندگی میں Protracted Cells کے کچھ نہیں رہا، جب دنیا نے ہمیں اپنے پاس سے فارغ کر دیا، اب ہم چلے ہیں کائنات کے خالق کی تحقیق کے لیے۔ یہ علمی فکر کے بنیادی انحطاط کے باعث ہے کہ ہم نے خدا کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا، حالانکہ خدا زندگی میں ترجیح اول سے نیچے آنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ یہ اعمال میں نہیں ذہن میں ہے۔ یہ آپ کے تجسس فکری کا نچوڑ ہونا چاہیے اور یہ بات بھی یاد رکھ لیجئے کہ تمام علمیت اور تمام ذہنی فکر کا صرف ایک فطری نتیجہ ہے اور وہ اللہ ہے۔

BZK
 

جب سماعت نہ رہی، جب بصارت نہ رہی، جب زندگی کے تمام لذات ترک ہوگئے اور اس مجبوری میں جب دنیا نے ہم کو ریٹائر کردیا، بہترین صلاحیتیں ہم نے دنیا کو دے دی اور پھر دنیا نے ہمیں ایک دن کہا کہ اب اسے ینگ بلڈ کی ضرورت ہے۔ اب آپ گھر جائے، اللہ اللہ کیجئے، آپ ریٹائر ہوئے۔ جب یہ نوبت آۓ کہ اب کوئی راستہ نہیں رہا اس بڑھاپے میں اس نوبت کی عمر میں جسے پروردگار ارذل عمر کہتا ہے ہم پروردگار کی طرف لوٹتے ہیں:
وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّرَدُّ اِلٰۤى اَرْذَلِ الْعُمُرِ لِكَیْ لَا یَعْلَمَ بَعْدَ عِلْمٍ شَیْــٴًـاؕ (16:70)
اور تم میں کوئی سب سے گھٹیا عمر کی طرف پھیرا جاتا ہے تاکہ جاننے کے بعد کچھ نہ جانے۔

BZK
 

اللہ کو پانے کا واحد راستہ اسلام ہے۔ یہ نعمت ہم میں موجود ہے مگر ہم اس نعمت کو ضائع کر رہے ہیں۔ ہم اپنے غوروفکر کو معطل کرکے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں سے عاری ہو کر جب ہم خدا کو مکمل طور پر نظر انداز کر رہے ہوتے ہیں تو ہم اللہ کی اس عظیم نعمت کی توہین کر رہے ہوتے ہیں۔
جب اصحاب رسول ﷺ میں سے ایک نے گندی سڑی ہوئی کھجور مسجد نبوی پر لٹکائیں۔ رسم یہ تھی کہ جس کا کچھ زیادہ ہوتا وہ خوراک مسجد نبوی پر رکھ دیتا اور وہ اصحاب جو رزق و اسباب کی سبیل نہیں رکھتے تھے وہاں سے اٹھا لیتے تھے۔ ایک صحابی نے جب کچھ گلی سڑی کھجور وہاں رکھ دیں تو پروردگار عالم کو اتنا غصہ آیا کہ فرمایا اگر تم اپنی بہترین چیز مجھ کو نہیں دے سکے تو بدترین نہ دو، درمیانی دے دو۔ مقام فکر ہے کہ اگر ہم اپنے اللہ کو بہترین عمر نہیں دے سکتے تو کم از کم بدترین عمر تو نہ دیں۔

BZK
 

کُج اونج وی رَاہواں اَوکھیاں سَن
کُج گَل وِچ غم دا طوق وِی سِی
کُج شہر دے لوک وِی ظالم سَن
کُج مَينوں مَرن دا شوق وِی سِی
منیر نیازی

BZK
 

🚩Sab se pehly Dua,
🚩Dua ke baad sabar,
🚩aur sabar ke baad yakeen,
🚩Phir aapka safar behtareen.

BZK
 

Agar aap kisi ko pasand karty hein tou ossay Khuda se maange ke woh aap ko dei, agar aap ko woh phir bhi na miley tou samjh lein ke kisi or nai aap ko Khuda se maanga hai.🍁
𝐇𝐚𝐳𝐫𝐚𝐭_𝐀𝐥𝐢 ( 𝐑.𝐀 )

BZK
 

لوگ تین طرح کے ہیں
علماء ' امراء ' اور فقرا ۔
جب علماء خراب ہو جاتے ہیں تو خلق کے طاعت و احکام تباہ ہو جاتے ہیں.
اور جب امراء خراب ہو جاتے ہیں تو لوگوں کی معیشت تباہ اور برباد ہو جاتی ہے.
اور جب فقراء خراب ہو جاتے ہیں تو لوگوں کے اخلاق برباد ہو جاتے ہیں ۔
"کشف المحجوب "