I don't care
who I lose anymore,
as long as I don't
Lose myself again.
I'm good 😊
اس دنیا سے وفا
کی امید نہ رکھو🙏کیونکہ
خدا خود کہہ رہا ہے
یہ دنیا فریب کے سوا
کچھ نہیں۔۔
🦋❤️🦋
تُو کسی اور کی جاگیر ہے اے جانِ غزل
لوگ طوفان اُٹھا دیں گے میرے ساتھ نہ چل
❤️❤️
وہی کار زیاں تدبیر میری۔
وہی عجلت بھری تاخیر میری۔۔
کسی کے پاس میں سارے کا سارا۔
کسی کے پاس اک تصویر میری۔۔
میری سانسوں سے کم زندان میرا۔
میرے قد سے بڑی زنجیر میری۔
موجِ کوثر کی قسم ہم تھے محبت کے ولی
خاک کے ڈھیر پہ نہ گرتے تو قلندر ہوتے
🌷🦋❤️
سنو
تم جانتے ہو نہ
تمہارا ساتھ چُھوٹے تو
یہ پاؤں لڑکھڑاتے ہیں
مجھے چلنا نہیں آتا
سنو
ایسا کرو
کچھ دن
فقط کچھ دن ٹھہر جاؤ
میں چلنا سِیکھ جاؤں تو چلے جانا
سمبھلنا سِیکھ جاؤں تو چلے جانا
❤️🌷❤️🌷🦋
ورچوئل ریلیشن شپ کو سمجھنے کی کوشش کیجئے۔
یہ محلہ داری یا رشتہ داری کی مانند مجبوری کا رشتہ ہرگز نہیں ہے۔ اگر کسی کی کوئی بات آپ کو پسند نہ ہو تو اس سے لڑائی جھگڑا یا اس کے خلاف پوسٹ لگانے کی ضرورت نہیں۔ زکربرگ آپ سے زیادہ سمجھدار تھا ۔ ان فرینڈ اور بلاک کی آپشن کھلے دل سے استعمال کیجیے۔
یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں آپ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ سیکھنے کی کوشش کیجئے ۔ سکھانے کی کوشش ہر گز مت کیجیے ۔ مخاطب کی وال پر ان سے سوال پوچھیئے ۔ اپنے تحفظات بیان کیجئے۔ مگر اس سے کچھ منوانے کی کوشش ہرگز مت کیجئے۔
ورچوئل ریلیشن شپ دنیاکا سب سے زیادہ آزاد رشتہ ہے ۔ رضاکارانہ تعلق ہے ۔ ایک ٹچ سے کوئی بھی ناپسندیدہ شخص آپ کی زندگی سے عدم موجود ہو جاتا ہے ۔ اس سے تلخی یا لڑائی جھگڑا کس بات کا ؟
زندگی کو آسان اور خوش و خرم بنائیے ۔
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہے
کہ اچانک سدھر گیا ہوں میں
❤️🔥
jab hataty hain rukh se zulfon ko...
chand hansta hai raat dalti hai/ ♥️🔥
When you raised your hands for dua but you have nothing to ask for,
so you just remain silent while tears rolling down your cheeks and your heart whispers
" Allah tu to sab janta hai" :'
))
عباداتیں صرف جاۓ نماز
پر ہی نہیں ہوتی بلکہ
یہ میٹھی زبان، دھیمے لہجے
ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں
💯سے بھی ہوتی ہیں۔۔
Sometimes your circle
Decrease in size
But increase in
Value..❤️❤️
زندگی ہمیں کبھی بادشاہ نہیں ہونے دیتی کہ سب کچھ ہی عطا کر دے۔۔
،زندگی ہمیشہ ہمیں فقیر ہی رکھتی ہے
،کسی نہ کسی شے سے محروم
کسی نہ کسی کے لیے ترستا ہوا۔۔۔
ایک ولی کامل پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ رہا تھا آپ نے پوچھا
کیا چاہیے ؟
پاکستانی نے کہا، غریب ہوں کچھ عنایت فرمائیں۔
آپ نے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی پہاڑ سونے کا ہو گیا۔
آپ چل پڑے، دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہیئے ؟ پاکستانی بولا تھوڑا ہے۔
آپ نے دوسرے پہاڑ کی طرف انگلی اٹھائی وہ بھی سونے کا ہو گیا، اور اسی طرح تیسری اور پھر چوتھی طرف انگلی اٹھائی چاروں طرف کے پہاڑ سونے کے ہو گئے آپ چل پڑے، پیچھے دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا
آپ نے پوچھا اب کیا چاہیئے ؟
اس پاکستانی نے عرض کیا
"بزرگو... اے "انگلی*
😂😂😂
تم مجھے اگر نہ پسند کرتے ہو
اور اُس کے باوجود بھی تم میری ہر سرگرمی سے واقِف ہو
مجھے دیکھتے رہتے ہو
تو اے جاہلِ مِطلق
تم میرے سرکش مداح ہو
تجسس ختم تعلق ختم.
یہ سوشل میڈیا اک تجسس کی دنیا ہے
جب تک کسی کا چہرہ دیکھ نہ لو تجسس باقی رہتا ہے
کچھ لوگوں کا انتخاب بہت خوبصورت ہوتا ہے
چاہے وہ مزاحیہ ہو یا شاعری یا کوئی دل چھو لینے والی تحریر
لوگ اس انتخاب سے متاثر ہو جاتے ہیں
اور اک بے نام سی کشش
پھر یہ کشش کسی تعلق کا موجب بنتی ہے
اور بات ہوتے ہوتے تصویر دکھانے تک پہنچ جاتی ہے
لیکن جب تصویر کسی توقع کے مطابق نہیں ہوتی تو وہ
تجسس اسی وقت ختم ہو جاتا ہے
شاید میں تم سے تجسس اور تعلق برقرار رکھ سکوں۔۔۔
❤️🌷
ایک دن مجنوں نے یہ سنا کہ لیلی صدقہ کر رہی ہے مطلب
خیرات کر رہی ہے ۔
ایک لکڑی کا پیالہ لیے مجنوں بھی پہنچ گیا
سب لوگوں کی طرح قطار میں مجنوں بھی سائل بن کے کھڑا ہو گیا ہر ایک کو لیلی نے کچھ نہ کچھ دیا
جب مجنوں کی باری آئی تو لیلی نے اسکو دیکھا اور ہاتھ سے جانے کا اشارہ کردیا ۔اور اٹھ کر چلی گئی اس کے جانے کے بعد مجنوں رقص کرنے لگا .
لوگوں نے کہا ۔
تیری بے عزتی ہوگئی ۔ لیلی نے ہر کسی کو دیا اور تجھے محروم رکھا
مجنوں نے کیا خوب کہا :
''یہی تو بات ہے کہ مجھے دوسروں سے جدا سمجھا اگر باقی سب کی طرح میرے پیالے میں کچھ ڈال دیتی تو میں یہ سمجھتا کہ لیلی نے مجھے پہچانا نہیں.....!
محبوب کچھ دے یا نہ دے عاشق کی طلب ایسی ہو کے پہچانا جاۓ..
بابا فریدالدین گنج شکر رحمت اللّه علیہ
کتاب اسرار الاولیاء
if you're a single and
nobody is texting you,
____
please go offline
you're making the
network slow...
10 movies that will transform your life + mindset
1. Forrest Gump
2. The Pursuit of Happyness
3. 8 Mile
4. The Bucket List
5. Creed II
6. Groundhog Day
7. Inside Out
8. The Shawshank Redemption
9. Intouchables
10. Yes Man
چاروں طرف سے حملے کیے گئے لیکن اس نے نہ بیماری کا بہانہ بنایا، نہ پلیٹلیٹس گریں
نہ لندن بھاگا، نہ اداروں کے خلاف زہر اگلا، نہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا نام لے کر فوج کو دہشتگردی سے جوڑنے کی گھٹیا حرکت کی
بلکہ اپنا کیس لے کر سیدھا عوام میں آ گیا اور اللّه نے اسے سرخرو کر دیا
❤️💪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain