حکومت سے درخواست ہے کہ بجلی بےشک نہ دیں
لیکن ہاتھ سے ہوا دینے والے پنکھے کے لئے بیوی دے دیں
کنواری عوام کا مطالبہ
🤪
بیوی شادی کے بعد آپ مجھے پیار نہیں کرتے شوہر ارے پگلی امتحان ختم ہونے کے بعد کون پڑھتا ہے😂😂
تمھارے ہاتھ کی دستک کی آس میں
میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں🙈☝️
ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نظریں
ہم گزری ہوئی رات کا ماتم نہیں کرتے
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
__❤❤
انسان کی تربیت کی بات ہوتی ہے ورنہ جو ❣️🔥
سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے ہے✌️😘
کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب...
تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!! 🖤
😏
ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہيں مِلی
لوگوں کو اُن کے خواب جَگا کر دیئے گئے
اَوّل تو زمانے میں نہیں تم سا کوٸی اور__👍
گر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے___
آپ کیوں نہیں سمجھتے
نہیں رہا جاتا اب آپ کے بنا
I have given a place to your name..!! 😍😍
People make your talk listen by mentioning you..!! 🙈
اگر تم ہمکو ، ذرا سا بھی ، غور سے دیکھو
رہے گا آٹھ پہر تک خمار آنکھوں میں..!
💞💞
وہ جن کو مل جائیں من چاہی محبتیں..!!!
اٰن سے کہنا کہ ہمارے حق میں دُعا کریں..!!!
عورت
بڑے سے بڑا درد بھول سکتی ہے
لیکن پڑوس میں گیا برتن نہیں بھولتی
🤣🤣🤣🤣Agree 🤪
پوچھیں گے تو کیا جواب دونگا میں انہیں؟
جن جن کو میں نے تمہارا بتایا ہوا ہے....🥀
کر دیا اظہارِ عشق...........ہم نے ٹیلیفون پر
لاکھوں کی بات تھی دو روپے میں ہو گئ.😂😂🙈🙈💞
کالا رنگ خاص اس لیے بھی پسند ہے مجھے❤🥀
یہ بدلتا نہیں اپنا رنگ دوسروں سے ملنے کے بعد🔥💯
میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گا۔۔؟
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ؟🙏🏼💔
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے۔۔۔۔۔❣
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس۔۔۔۔۔❣
حُسن کی بات مت کرو صاحب
تیرے چہرے سے تو زیادہ لوگ میری آنکھوں پر مرتے ہیں
🤨🥰😊👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain