Damadam.pk
BaBa_Ka_Ladla_11's posts | Damadam

BaBa_Ka_Ladla_11's posts:

BaBa_Ka_Ladla_11
 

اگر زندگی میں کوٸ پریشانی کھڑی ھے تو کھڑی ہی رہنے دو😀😀
بیچاری تھک کے خود ہی بیٹھ جاۓ گی🙊
تسی موجاں مارو 😂😂😜😜

BaBa_Ka_Ladla_11
 

💞ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تمہارا تعلق 💕
🌸نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے 💕💖🖤

BaBa_Ka_Ladla_11
 

پی ٹی آئی حکومت میں بنے 5 مشہور پراجیکٹس کے نام
😂👇😂
یسو، پنجو، ہار، کبوتر، ڈولی
😜😬

BaBa_Ka_Ladla_11
 

اگر دنیا کو پتا چل جائے کہ مجھے کتنی محبت ہے تم سے
تو آدھی دنیا رشک سے مر جائے آدھی حسد سے 💯🔥

BaBa_Ka_Ladla_11
 

کوئی تو سمجھے محبت کی بے زبانی کو
کوئی تو ہاتھ پہ چپکے سے پھول دھر جائے
بس ایک بار وہ اپنا مجھے کہے تو سہی
وہ اپنی بات سے چاہے تو پھر مکر جائے..
#

BaBa_Ka_Ladla_11
 

"آشیانہ بنائیں بھی تو کہاں بنائیں...؟؟؟
"اے-دل...!!!
"لوگ دلوں میں نفرت اور زمینوں میں تاویز چھپاۓ بیٹھے ھیں...!!!😞

BaBa_Ka_Ladla_11
 

*فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا*
*کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں..*

BaBa_Ka_Ladla_11
 

جتنے زیادہ دوست💁😍
اتنا زیادہ گوشت🐄🍖
آؤ دوستی کریں🙈😂😂

Funny joke
B  : Hahahaha - 
BaBa_Ka_Ladla_11
 

بارشوں میں چلنے سے اک بات یاد آتی ہے
پھسلنے کے خوف سے وہ ہاتھ تھام لیتے تھے

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ❤👌
مرشد
ﺟﺐ ﮨﻢ ﺳﻨﻮﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﺮﺳﺘﯽ ﮨﮯ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﻮ ❤👌

BaBa_Ka_Ladla_11
 

تم کو ہر دربار میں جاکے مانگا ہے
⁦✌️⁩😒⁦✌️⁩
چاول مل جاتے ہیں پر تم نہیں

BaBa_Ka_Ladla_11
 

(چھوٹی سی لو سٹوری)
بیگم... اجی سنتے ہو...
میاں... سنتا ہی ہوں، بولنے کہاں دیتی ہو..

BaBa_Ka_Ladla_11
 

آخر کب تک میں بیڈ کے دونو سائیڈوں سے اترتا رہوں گا 🥺🥺😒😞😞

BaBa_Ka_Ladla_11
 

پتا نہیں امی کی بہو کون ہے کہاں ہےکیسی ہوگی اسکا کوئ خیال بھی رکھتا ہوگا کہ نہیں
اسے کسی نے ماسک بھی لے کردیا ہوگا یا نہیں 😭😭😭

BaBa_Ka_Ladla_11
 

کبھی ایسا ہو کہ
تم میری تصویر بنانے بیٹھو اور..
تم کو میرا رنگ سمجھ نہ آے..
نہ دودھ جیسی... نہ چاۓ جیسی...
نہ بلیک کافی جیسی..
اور پھر جب تم..سوچ میں پر جاؤ تو..
اپنی ہنسی کا تھوڑا رنگ لیکر..
میرے لب بنا دینا..
اپنے خواب سے میری آنکھوں کے ہاشیے کھینچنا...
اپنی خوشبو سے میرے گال رنگ دینا....
اپنی انگلیو ں کے لمس سے میرا..
سرمئ آنچل بنانا...
یوں تم مجھے اپنے رنگ میں رنگ دینا..

BaBa_Ka_Ladla_11
 

دنیا میں اچھے لوگوں کی تلاش میں کبھی مت نکلنا،،،
کیونکہ میں گھر ہی ہوتا ہوں😊
💯⁦✌️⁩😁

BaBa_Ka_Ladla_11
 

پنجابی کھانے پینے کے اتنے شوقین ہوتے ہیں کہ غصے میں بھی کھانے کا ہی مشورہ دیتے ہیں
کھسماں نوں کھا۔۔!
😁😁😁

BaBa_Ka_Ladla_11
 

آج میں منڈی میں بکرا لینے گیا تو ساتھ کھڑی آنٹی اپنے شوہر سے کہنے لگی یہ لڑکا اپنی فوزیہ کے لیے اچھا ہے نا 🙊🙈🙈😂

BaBa_Ka_Ladla_11
 

زندگی جینےکےلئےملی تھی۔ ۔۔۔۔صاحب۔۔۔۔۔ھم نے تیری حسرت میں گزار دی.💔