Damadam.pk
BaBa_Ka_Ladla_11's posts | Damadam

BaBa_Ka_Ladla_11's posts:

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ان دنوں جن کی شادی ہے وہ بڑے ہی خوش قسمت ہیں پیسے بھی بچ گئے بیوی بھی مل گئی،
سب سے
اہم بات باہر نکلنے پر بھی پابندی ہے
😁😹

BaBa_Ka_Ladla_11
 

میں تمھاری بیوی ھوں😘🙈😂
کوئی لڑکی اس کی انگلش بتائے گی🤣😍😂😛

BaBa_Ka_Ladla_11
 

میں تمھاری بیوی ھوں😘🙈😂
کوئی لڑکی اس کی انگلش بتائے گی🤣😍😂😛

BaBa_Ka_Ladla_11
 

اورں پہ ھو رہی ہیں ہزاروں نوازشیں
افسوس کے ہم یاد کے بھی قابل نہیں رہے

BaBa_Ka_Ladla_11
 

🍁پھر یوں ہوا کہ زندگی مصروف ہوگئی🍁
🍁جو جانِ جاں تھے ان کے فقط نام رہ گئے🍁

BaBa_Ka_Ladla_11
 

لوگ پوچھتے ہیں مجھ سے میری خوشیوں کا راز😍
*"اے میری جان"*
اگر اجازت ہو تو آپ کا نام بتا دوں😘
*...انمـــͫــͣــͥـــول...*

BaBa_Ka_Ladla_11
 

کوئی لمحہ ہو تیرے ساتھ کا
تیرا ہاتھ ہو میرے ہاتھ میں...!
میں فنا بقا کے سبھی سفر
اسی ایک پل میں گزار دوں...!

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ﻟَﺶ ﭘَﺶ ﻧﮧ ﻭﯾﮑﮫ ﺍﮌﯾﺎ ﻭﯾﮑﮫ ﻧﮧ ﺳُﻨﺪﺭ ﻣُﮑﮭﮍﮮ،
ﮨﺮ ﻣُﮑﮭﮍﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﺩﻝ ﺍﮮ ﺗﮯ ﮨﺮ ﺩﻝ ﺍﻧﺪﺭ ﺩُﮐﮭﮍﮮ. 🔥💯
💕💞💖

BaBa_Ka_Ladla_11
 

انجیکشن لگنے سے کوئ مر نہیں جاتا۔۔
فراز۔۔
بس اٹھنے بیٹھنے کے انداز بدل جاتے ہیں 😋😋

BaBa_Ka_Ladla_11
 

ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ🙂
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﮨﯿﮟ...

BaBa_Ka_Ladla_11
 

سردار ہوٹل میں مرغا کھانے گیا،
لیکن مرغے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں ،
وہ بھول گیا
ویٹر (سردار جی سے) سر آپ کیا لیں گے؟؟
سردار 1 پلیٹ انڈے کا پاپا
ویٹر بے ہوش ۔
🤣😁😆😂😄😀😃😅

BaBa_Ka_Ladla_11
 

اگر دانش کا سوگ ختم ہو گیا ہو تو میرے لیے بھی رو لو
300 کا لوڈ غلط نمبر پہ چلا گیا ہے😭😭😭

BaBa_Ka_Ladla_11
 

دال روٹی تھالی میں✌
سب کے Bf اور Gf گر جائیں نالی میں
سنگل بولیں آمین😂

BaBa_Ka_Ladla_11
 

*تجھ کو دیکھا تو پھر اس کو نہ دیکھا....*
*چاند کہتا ہی رہا میں چاند ہوں میں چاند ہوں۔...❤*

BaBa_Ka_Ladla_11
 

لفظ : کنوارے
تشریح : ٹھنڈ وچ مر گئے سارے 😂😜😝

BaBa_Ka_Ladla_11
 

تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے😒😒
ورنہ تیرے کون سے سموسے پکوڑے مشہور ہیں..,🤪😂😂😂😂😂😂😂

BaBa_Ka_Ladla_11
 

🌧🌧🌧🌧🌧🌧🌧

BaBa_Ka_Ladla_11
 

Asslam O Alaikum all