Damadam.pk
BaD_LiFe's posts | Damadam

BaD_LiFe's posts:

BaD_LiFe
 

Good Bye Frnds Miss u All

BaD_LiFe
 

میرے چہرے سے نہ اندازہ لگانا کہ یہ عمر
مجھ پہ بیتی ہے بہت، میں نے گزاری کم ہے🔥🔥🔥🔥 _____
If Like poetry so join my Poetry meHfil Dil e Khas 💛

BaD_LiFe
 

*_جنہیں بد دعائیں ملی ہوں_*❤️
*_انہیں محبتیں نہیں ملا کرتی_*🙂
*_❣️🥀🙃______
If Like poetry so join my Poetry meHfil Dil e Khas 💛

BaD_LiFe
 

آدھی زندگی جی لیتا
اگر میں آس کے ہاتھ کی بنی چائے پی لیتا ☕☕*_#_❣️
🥀baD_liFe😊💯✍️*_

BaD_LiFe
 

الگ ہوں_"💯
پر غلط نہیں_'🥀🔥.

BaD_LiFe
 

*ہیں سب اک دوسرے کی جستجو میں*
*مگر کوئی کسی کو بھی ملا نئیں*
🖤🥀☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️

BaD_LiFe
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯

BaD_LiFe
 

جتنا مرضی سمجھا لو اس دنیا کو🥀
لیکن یہ پھر بھی کہتی ہے یہ ہم پر الظام لگا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔❤️۔۔ ______

BaD_LiFe
 

یہ لوگ اجنبی ہیں تو پتھر کہاں سے آئے
اس بھیڑ میں بھی کوئ ، ہمارا ضرور ہے

BaD_LiFe
 

اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں
تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے
سب سے پہلے اپنا سکون🖤🙂

BaD_LiFe
 

لوگوں سے امیدیں انسانوں والی رکھیں
فرشتوں والی نہیں۔!🥀♦️💯

BaD_LiFe
 

"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ...
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥

BaD_LiFe
 

اپنے اندر کو کھا گیا ہوں میں 💔
خود میں رہنا مذاق تھوڑی ہے 🙂

BaD_LiFe
 

اور پھر ہر تکلیف کا آخری حل سجدہ ہے۔ ❤🌸

BaD_LiFe
 

کسی کے دل کو خوش کرنا حجِ اکبر کے برابر ہے ۔۔۔♥️

BaD_LiFe
 

عزت محبت سے زیادہ خاص ہے۔♡

BaD_LiFe
 

-"❤🧚♀️
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
_____"🌸

BaD_LiFe
 

قصور آنکھوں کا ہوتا ہے👁️
بھگتنا دل کو بڑتا ہے 💔😑

BaD_LiFe
 

💞*سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے💯
💞انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے🔥💯*

BaD_LiFe
 

شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہے
انسان کا دوسرا اور اصل تعارف اس کے الفاظ ہیں 👌🏿😍✨