Damadam.pk
BaD_ThinKeR's posts | Damadam

BaD_ThinKeR's posts:

BaD_ThinKeR
 

اف وہ بہکے ہوئے ہونٹوں کے لرزتے ہوئے جام
ہائے وہ پیاس تیرے ہجر کی بھڑکائی ہوئی
ایک فتنہ تری سوئی ہوئی آنکھوں میں ادھر
اک قیامت ترے قامت نے ادھر ڈھائی ہوئی

BaD_ThinKeR
 

جسے تم جنسی خواہش کہتے ہو
دراصل وہ جنسی ضرورت ہے___

BaD_ThinKeR
 

mood 🔥

BaD_ThinKeR
 

گلے ملنا' ہونٹ چومنا'
پورے بدن کی مہک میں کھونا'
اندھیرے میں خاموشی سے
اِک شور برپا کرنا
محبت کا حق تھا
"سو ہم نے حق ادا کیا ہے۔

BaD_ThinKeR
 

عورت ملکیت میں نہیں
محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے ۔🧡

BaD_ThinKeR
 

"عورتوں کو محبت کرنے کے لیے بنایا گیا ہے،
سمجھ میں آنے کے لیے نہیں بنایا گیا-"

BaD_ThinKeR
 

اگر آپ کو عورت سے خوشبو نہیں آتی تو پھر آپ زندگی کی مہک سے ابھی تک ناواقف ہیں 🔥

BaD_ThinKeR
 

ایک پختہ عورت کی قربت سب سے عظیم نشہ ہے ...❣️

BaD_ThinKeR
 

قدموں کے درمیان شہد🍯👅 کی نہر اور
اس سے تھوڑا اور اوپر آئیے تو دودھ 👙 کی آبشار،
اگر زرا اور اوپر آئے تو لبوں💋کی شراب سے سیراب اور
جب نظر سے نظر ملے تو گہری جھیل👁️میں غوطہ۔۔۔‼️
اگر صرف کوئی محسوس کرنا چاہیے تو ایک عورت میں مکمل نشہ ہے مرد کے لئے ۔ مگر وہ جو قدردان ہو

BaD_ThinKeR
 

ہمیں دلوں کے اندر جھانکنے کا موقع دیا جائے تو ہمیں ایک دوسرے پر ترس آئیگا ! 🔥💔

BaD_ThinKeR
 

Mout KhaNa 😈😈

BaD_ThinKeR
 

MouT....

BaD_ThinKeR
 

حضرت! کبھی تو آئے درگاہ عشق میں
چائے بھی پلائی جائے گی قوالیوں کےساتھ

BaD_ThinKeR
 

"اگر تم کبھی میرے اور کسی دوسرے شخص کے درمیان کنفیوزڈ ہو جاؤ تو مجھے مت چنّنا
🙂

BaD_ThinKeR
 

چائے کے ساتھ ناطہ جوڑا ہے جب سے
سارے تعلق بےمعنی سے۔۔۔ لگنے لگے
☕❤

BaD_ThinKeR
 

•لوگوں کے دل جنت تو نہیں،جو آپ اس میں رہنے کیلیے خود کو تھکا رہے ہیں♥️🔥
Bad_ThinkeR

BaD_ThinKeR
 

اگر آپ دوسروں سے مختلف نظر آنا چاہتے ہیں تو ابھی سے سویٹر یا جرسی پہننا شروع کردیں

BaD_ThinKeR
 

اور لوگ تب تک آزمانہ نہیں چھوڑتے
جب تک انسان وفات نہ پا جائے
Bad Thinker

BaD_ThinKeR
 

"انسان" مکان بدلتا ہے،، رشتے بدلتا ہے،، دوست بدلتا ہے،، لیکن پھر بھی دکھی رہتا ہے،، کیونکہ وہ اپنا"رویّہ" نہیں بدلتا..!!
BaD thinker

BaD_ThinKeR
 

حکم تو نفس مارنے کا تھا
لوگوں نے ضمیر مار دیے BaD thinker