تاریخ کی گھڑیوں نے وہ دور بھی دیکھے ہیں
لمحوں نے خطا کی ہے صدیوں نے سزا پائی
اے الله!
ہمارے انتظار کو مختصر کر دے۔ ہماری دعائیں، جو تیری قبولیت کی منتظر ہیں ان پر اپنا "کُن" فرما دے۔
آمین، یا ربّ العالمین
🤲 ❤️
یہ زرد پیڑوں کے شاخچوں سے لگے پرندے
کبھی ہوا کو غلام کرنے کا سوچتے تھے
کمال یہ ہے کہ ایک ہی عمر تھی جسے ہم
نہ جانے کس کس کے نام کرنے کا سوچتے تھے
احمد فرہاد
اللہ نے جب تمہیں پر دیے ہیں تم چونٹیوں کی طرح کیوں چل رہے ہو۔۔
، زندگی میں برانڈڈ برینڈڈ کرنے والو
!یاد رکھو
کفن کا کوئی برانڈ نہیں ہوتا۔
00:00
زادِ سفر کے طور پر اس کائنات میں
اک اعتمادِ ذات ہو کچھ اور ہو نہ ہو
🖤
00:01
apki body ma bhi sensation hotay han..?
خود ساختہ مظلومیت یا زبردستی طاری کی گئی خود ترسی انسانی خوشی اور سکون کو کھا جاتی ہے ۔ اپنے پاس موجود خوشیوں کا ادرک نا ہونا بھی اپنی قسم کی ایک جہالت ہے ۔
اور ٹوٹنے کے بعد ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ مقدر کی ایک الگ رائے ہے جو ہمارے خوابوں سے مشابہت نہیں رکھتی۔
~محمود درویش
ہر خوبصورت چیز کی باونڈریز ہوتی ہیں!
حد سے بڑھی ہر چیز اتنی خوبصورت نہیں دِکھے گی آپ کو، اور نہ ہی اتنی اٹریکٹ کرے گی جتنی اٹریکشن آپ کو حد میں رہی گئی چیز سے ہوتی ہے۔
کیونکہ اس کو جاننے اور حاصل کرنے کا اشتیاق آپ کو اس کی طرف کھینچتا ہے۔
ایسے ہی سَرےعام پڑے ہیرے کو بھی تو لوگ نقلی سمجھ کر نظر انداز کرتے آگے بڑھ جاتے ہیں
"You're on earth. There is no cure for that"
It is not who is right, but what is right, that is important..
"The trouble with the world is that the stupid are cocksure and intelligent are full of doubt."
یہ تو وہ جوانی ہی نہیں جس کے خواب ہم بچپن میں دیکھتے تھے
پسند کو چھوڑنا بڑا مشکل ہوتا ہے اور
ناپسند کو قبول کرنا بڑا مشکل ہوتا ہے اور یہ کر جانا اللّه کے بڑے شُکر کا مقام ہے ۔
"واصف علی وصف رح"
Akhri bar Poch Raha hun,
Gandhi Qameez ku nhi pehnta tha..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain