داڑھیوں کو مُعافی دو مَحَبَّتِ رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا دم بھرنے والو! اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عالیشان بار بار پڑھئے : ’’مونچھیں خوب پست (یعنی چھوٹی) کرو اور داڑھیوں کو مُعافی دو (یعنی بڑھاؤ) یہودیوں کی سی صورت نہ بناؤ ۔ ‘‘( شرح معانی الآثار للطّحاوی ج۴ ص۲۸دار الکتب العلمیۃ بیروت)
*نماز* کو *قضاء* کرنے *انجام* جس نے *فجر* کی نماز *قضاء* کی اس کے *چہرے سے نور* ختم ہو جاتا ہے جس نے *ظہر* کی نماز *قضاء* کی اس کی *روزی سے برکت* ختم ہو جاتی ہے جس نے *عصر* کی نماز *قضاء* کی اس کے *بدن سے طاقت* ختم ہو جاتی ہے جس نے *مغرب* کی نماز *قضاء* کی اس کی *اولاد سے اسے کوئی فائدہ* نہیں ہوگا جس نے *عشاء* کی نماز *قضاء* کی اس کی *نیند سے راحت* ختم ہو جاتی ہے۔
دفتر اور کاروبار کھل گئے لیکن کرونا کے پیش نظر بار بار صابن سے ہاتھ دھونے اور دوسروں سے چھ فٹ کا فاصلہ رکھنے کے ساتھ اب ماسک پہننا بھی لازمی ہے۔ پی ٹی اے