زندگی میں عجیب چیزیں ہو جاتی ہیں۔ قریب ترین رشتے دھوکہ دے جاتے ہیں۔ نیتوں میں سوراخ ہو جاتے ہیں۔ جن لوگوں کی قسم کھائی جاسکتی ہے، وہ دغا دے جاتے ہیں۔ ایسی خبریں ملتی ہیں کہ انسان کانوں اور آنکھوں پر اعتبار کھو بیٹھتا ہے نفسیاتی زبان میں اسے ریشنلائزیشن کہتے ہیں۔ تاہم سوال یہ ہے کہ انسان یہ سب کیسے کر لیتے ہیں🙂💔