معزرتیں قبول کرنی چاہیے، پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو، تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو ...... جس نے تمہیں اپنے برتاؤ سے ایسا کر دیا ہو کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنے والے بن جاؤ ..... یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی ........ "ایسے لوگوں کو جانے دیں جو اپنی آسانی اور ضرورت کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں۔" 🙂💯🖤
سب سے خوبصورت احساس یہ ھے کہ اپکو اک ایسا ❤️ دل مل جاے ۔جو صرف آپ پر ہی اکتفاء کرے ایک ایسی روح 💗🥰 جو آپکی روح سے محبت کرے اور باقی لوگوں سے بے نیاز ھو جاے اک ایسا شخص جو آپ میں اور آپکے ساتھ سے خوشی تلاش کرے🌹