Damadam.pk
Babu.girl's posts | Damadam

Babu.girl's posts:

Babu.girl
 

مجھے بہت اہمیت ملتی ہے گھر میں 😍🙈
کھانے میں بھی چوائسز ملتی ہیں کہ 🙊😋
کھانا ہے تو کھاؤ نہیں کھانا ہے تو بھاڑ میں جاؤ😂😕

Babu.girl
 

ایک ہاتھ میں مکھن اور ایک ہاتھ میں چونا رکھیں موقع کی مناسبت سے لگاتے جاٸیں کامیابی آپکے قدم چومے گی
😜😜😜😜🤣

Babu.girl
 

Jiski jitniii #bettry......😍😘😛
Wo utnaaa #kala......🙈🙉🙊
Ab dekhna sabki #bettry full honi.....😒

Babu.girl
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
✌🏻
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥 ❤

Babu.girl
 

آ بیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں
لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں

Babu.girl
 

....ﻓﯿﻦ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﯿﮟ
ﻟﯿﮑﻦ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﺳﺎﺭﮮ ﭼﮭﺖ ﺳﮯ ﻟﭩﮑﮯ
ﮨﯿﮟ
🙊🙈😂😂

Babu.girl
 

مرد کے حصے میں چار لکھی گئی۔۔۔
عورت کو اک بھی من چاہا نہیں ملتا۔۔۔،😊
🍁

Babu.girl
 

اس وقت کی چائے نہ ملے تو ایسا لگتا ہے
بندہ سسرال جائے اور منگیتر نہ ملے😔😒😬

Babu.girl
 

ایک لڑکے نے میسج کیا
"میری جان "😒
میں نے کہا اللہ چھیتی کڈے!!🤷
اب اسکی آئی ڈی شو نہی ھو رھی 😂🤣😝

Babu.girl
 

میرےدانتوُں میں بوٹی نہیں پھنستی کوئی لڑکا کیا خاک پھنسے گا 😶😶ہ 😒یہ سیریس پوسٹ ہے کوئی ہنسیا نا تے میں موکی مارنی اے🙄🙄🤫🤫

Babu.girl
 

ادھر آؤ
تمہیں تمہارے #جانو کے خلاف 😌
پٹیاں پڑھاوں😂😂😝

Babu.girl
 

جس پر زہر بھی اثر نہ کرے
تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے
💔

Babu.girl
 

Chalo sb btao?
یہاں ٹائم پاس کے لئے آتے ہو😜
یا
کسی اسپیشل بندے کے لیے آتے ہو🙊

Babu.girl
 

آج میں بےبس ہوں،
عین ممکن ہے کہ
بےحس ہو جاٶں 🔥🖤

Babu.girl
 

*اسلام علیکم..!
صبح بخیر زندگی
مفلسی یہ نہیں کہ آپ کی جیب خالی ہے. مفلسی یہ ہے کہ آپ کا ذہن خالی ہے، آپ کے پاس اچهے تخیل ، اچهی سوچ اور اچهے خیال کا قحط ہے

Babu.girl
 

سب لڑکیاں دل کی بری
نہیں ہوتیں
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
🤪🤣🤪

Babu.girl
 

ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••
💕اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنو💕

Babu.girl
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

Babu.girl
 

میں خوب ہنسوں گا، تجھے غم ہے تو مجھے کیا💙

Babu.girl
 

سوال 😎🙄😒کیا اپنے پیار کی خاطر??
رات 2 بجے قبرستان میں 20 منٹ بیٹھ سکتے ہو🙉
ہاں/نہیں. Me Naaa