Sometimes what you feel is hard to explain🙌🙂💔
Distance will tell you the real meaning of closeness🤝🙂👑
جس کی شدت تھی فقط اُس کے سِوا
بزمِ احباب میں ہر شخص نے چاہا مجھے
👑🙂🖤
تجھے یقین تو نہیں مگر یہی سچ ہے
میں تیرے واسطے عمریں گزار سکتی ہوں
یہ نہیں کہ تجھے جیتنے کی خواہش ہے مجھے
میں تیرے واسطے خود کو بھی ہار سکتی ہوں
👑🙂❤
میری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے
تُو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا
اسے تو صرف بچھڑنے کا دُکھ ہے اور مجھے
یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا
👑🙂🤍
دل پریشاں تھا مگر تمہاری خاطر
چہرہ شاداب رکھا بال بنائے رکھے
👑🙂🤍
مُجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی لوگ مُجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں
میں بتاتی ہوں اب اس سے تعلق نہیں رہا
انہیں یقین نہیں آتا اور دوبارہ پوچھتے ہیں
👑🙂🤍
آپ کسی روز آجائیں گے مجھ سے ملنے
میں یوں خوش فہمیوں سے کام نہیں لیتی
میرے ہر شعر کا تعلق ہے آپ سے لیکن
دیکھیں! میں آپ کا نام تو نہیں لیتی
👑❤🥰
کسی نے پاس رہ کر بھی ٹھکرایا مجھ کو
کسی نے دور سے دیکھ کر بھی صدقے اتارے
👑🙂🖤
Going offline...💔🥺😔
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
👑🙂🖤
تیرے واسطے رد ہے جہاں بھر کی توجہ
محبت سے بھی کہیں زیادہ محبت ہے تم سے
🖤👑🙂
Don’t allow someone to treat you poorly just because you love them💯🤍🙂
تعجب اب نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے پہ
جو ہمارے ہوتے ہی نہیں ہیں ْ وہ ساتھ کیا چلیں گے
When you think there is nothing left in your life,just keep working hard until you die..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain